سادہ ڈو

irum نے 'فن کدہ' میں ‏ستمبر 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    سادہ ڈو بنانے کا طریقہ نمبر1
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکۃ
    اجزاء:
    1 ایک کپ کارن فلور
    وائٹ گلو آدھا کپ
    گھی (دانے دار نہ ہو )

    ترکیب:

    کارن فلور میں گلو ایڈ‌کریں اور اسے اچھی طرح گوندھ لیں اس کے بعد تھوڑا سا گھی لگا کر اسے شاپنگ بیگ میں محفوظ کر لیں سادہ ڈو تیار ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    بنانے کا طریقہ نمبر2​


    اجزاء:
    بریڈ کے سلائسز دو عدد
    وائٹ گلو آدھا کپ
    گھی تھوڑا سا (دانے دار نہ ہو )

    ترکیب:

    بریڈ کے سلائ میں گلو ایڈ‌کریں اور اسے اچھی طرح گوندھ لیں اس کے بعد تھوڑا سا گھی لگا کر اسے شاپنگ بیگ میں محفوظ کر لیں سادہ ڈو تیار ہے[/b]
     
  3. حراسنبل

    حراسنبل -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2011
    پیغامات:
    534
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ارم بريڈ سلائسز نرم والے يا سخت ؟؟؟
     
  5. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    آجکل حبس کا موسم ہے سسٹر اگر سخت بریڈ سلائسز بھی ہوں‌تو نرم ہوجاتےہیں :00002:
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 22, 2011
  6. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    نائس شیئرنگ سسٹر ۔۔شکریہ
     
  7. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکۃ
    ماشاء اللہ سسٹر ہمیشہ کی طرح اچھی شئیرنگ
     
  9. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    جزاک اللہ
     
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جزاک اللہ خیرا
     
  12. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    جی نرم والے ہی استعمال کرنے ہیں سخت والے سے ڈو اچھی نہیں بنے گی
    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
     
  13. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب
     
  14. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    امیزنگ۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں