ڈو کے پھول

irum نے 'فن کدہ' میں ‏ستمبر 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    ڈو کے پھول

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکۃ
    سادہ ڈو

    اٹالین ڈو

    ڈو تیار کرنے کے بعد اس میں آپ اپنی مرضی کے آئل پینٹ کلر ایڈ کر لیں
    [​IMG]

    اور اسے مختلف پیک میں محفوظ کر لیں
    [​IMG]

    پھول بنانے کا طریقہ

    تھوڑی سی ڈو لیں اور اسے انگلی اور انگوٹھے کی مدد سے گول کر لیں پھر اسے پریس کریں تو اس کی شکل کچھ اس طرح ہو جائے گی
    [​IMG]
    پھر اسے اس طرح رول کر لیں
    [​IMG]
    اسی طرح پتیاں بناتے جائیں اور اس میں ایڈ کرتے جائیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    لیجیئے ڈو کا پھول تیار ہے
    [​IMG]
    اسی طرح آپ مختلف پھول تیار کر سکتے ہیں
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,281
    جزاکم اللہ خیرا سسٹر ۔ نائیس ۔اب سمجھ آئی کہ یہ ڈو کس لیے ہوتا ہے ۔ شکریہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    وایاکم
     
  4. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,018
    گڈ !!!!!!!!!
    اور مجھے اب سمجھ میں‌ آیا کہ آپ صاحبان اس زمرے میں‌ لازمی طور پر کیوں آتے ہیں ؟؟؟؟؟
    اچھا ہے سیکھ لیں کام دے گا۔
    بارک اللہ فیکم !!!!!!!!
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    زبردست ارم سسٹر بہت خوب صورت اور مفيد ٹيوٹوريل !

    آپ نے ماشاء الله ماشاء الله فلاورز اتنى مہارت سے بنائے ہيں ، نئے لوگوں كو تو بہت مشق چاہیے۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    فن كا جنس سے كيا تعلق ، كيا مرد آرٹ نہيں سيکھ سکتے؟ آرٹ تو ہر انسان كو خوشى ديتا ہے۔ چاہے مرد ہو يا عورت ۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    ارم ميرى ايك فرينڈ ہیں جن سے ميں نے سيكھا تھا وہ كلرز كے ساتھ گلٹرز بھی ڈالتى تھيں ، اور گولڈ ڈسٹ ڈالنے سے ڈو ميں سنہرى چمك آ جاتى تھی۔
     
  8. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,018
    کمال ہے !
    سب کا اپنا اپنا دائرہ کار ہوتا ہے ، صاحبان کو قطعا زیب نہیں دیتا۔
    لیکن کیا کیا جائے میں نے ممبئی ایسے کئ گھرانے دیکھے ہیں ، انا للہ ، کہ جنہیں‌ کھر میں کام کرنا چاہئے وہ تو آفس میں !!!!!!
    اورجس کو آفس میں‌ ہونا چاہئے وہ بے چارہ شب وروز کچن میں گذارتا ہے ۔
    اللہ حفاظت کرے۔
     
  9. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    جی آج کل گلیٹرز والے کلرز بھی ملتے ہیں اور ہم نے بھی استعمال کیے تھے اس سے بھی بہت اچھے پھول بنتے ہیں اور بہت اچھی لک آتی ہے یہ آپ کی مرضی ہے آپ اس میں گلٹرز والے کلرز استعمال کرنا چاہتے ہیں یا گلیٹر ڈسٹ آپ اپنی مرضی سے کچھ بھی ایڈ کر سکتے ہیں۔ مگر کچھ لوگ میٹ‌ کلر زیادہ استعمال کرتے ہیں‌ اس سے پھول نیچرل لگتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    بھائی یہ فن كدہ ہے ۔۔۔ کچن كارنر نہيں ۔ يہاں بعض اركان اپنی فوٹوگرافى شئير كرتے ہيں تو بعض اپنی بنائی چیزوں كى تصويريں ۔جب کہ کچھ لوگ اپنی پسندیدہ تصويريں شئير كرتے ہيں، جب كہ باقى سب دیکھنے آتے ہيں۔ تو يہاں آنا معيوب كيسے ہوا؟
    كچن جانا ميرے خيال ميں ہر انسان كا حق ہے ۔ بھوک تو سب كو لگتی ہے؟ وہ بھی كوئى انسان ہے جو اپنی بھوك كا بندوبست نہ كرسكتا ہو؟ نبي كريم صلى الله عليه وسلم اور صحابه كرام رضي الله عنهم آگ جلانے سے لے كر كھانا بنانے تک اپنی خواتين كى مدد كر ديا كرتے تھے كيونكہ طويل اسفار و جنگی مہمات ميں کھانا مرد خود ہی بناتے تھے۔ ان معمولى باتوں سے ان كى مردانگی پر كوئى اثر نہيں پڑتا تھا۔
    يہ ايك دوسرى بات ہے۔ جب كوئى حد اعتدال سے باہر نکلے تو وہ يقينا غلط ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں