مرغ اور گدھے کی آواز سننے کے بعد دعائیں (سلسلہ اذکار مسنونہ ۔ گرافکس 10)

اعجاز علی شاہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏ستمبر 28, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​


    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
    ما شا ء اللہ بہت اچھی دعا شیئر کی ہے آپ نے ا
    اور گرافکس تو ہمیشہ کی طرح‌ کمال ہیں۔گرافکس ماسٹر صاحب
    تھوڑی سی گزارش ہے کہ اگر آپ مرغ اور گدھے کی تصویرنہ بھی بناتے تو اس میں‌کوئی حرج نہیں تھا۔اُمید ہے آپ میری بات سے ناراض نہیں‌ہوں گے۔
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
    ما شا ء اللہ بہت اچھی دعا شیئر کی ہے آپ نے
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    جزاكم الله خيرا وبارك فيكم
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بھائى يہ تصوير نہيں silhouette ہے اور شرعى لحاظ سے اس ميں كوئى قباحت نہيں ہے ۔
    ايك درخواست ميرى بھی ہے كہ نہی عن المنكر تب فرض ہوتا ہے جب سامنے كوئى منكر ہو۔ جو بات منكر نہيں اس پر اعتراض ماحول كو مكدر كر ديتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    جزاک اللہ
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    ماشاءاللہ بہت عمدہ
    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
     
  8. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    جزاكم الله خيرا
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    جزاک اللہ خیرا بھائی مشورہ کیلئے
    ام نورالعین باجی نے بات کو واضح کردیا ہے۔
    آپ یقین کریں بہت مشکل سے میں نے یہ آرٹ نکالا ہے ورنہ نیٹ پر واضح تصاویر موجود تھی۔
    بہرحال اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
     
  10. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,808
    اس جملے کو میں نہیں‌ سمجھ سکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    نحوى مشكل ہے يا انشائى ؟
     
  12. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,808
  13. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    ماشاء اللہ بہت زبردست شیرنگ
    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
     
  14. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    اصلاح کرنے کا شکریہ ام نورالعین باجی
    اسی طرح ہماری اصلاح کرتی رہا کریں۔تاکہ ہم بھی آپ کے علم سے مستفید ہوتے رہیں اور آپ کیلئے بھی صدقہ جاریہ بن جائے۔
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
  16. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں