آن لائن حدیث کی تخریج کی سائٹس ؟

ابو انس سلفی نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏ستمبر 29, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128

    کوئی بھائی اس کے متعلق بتا دے​

    اسلام علیکم:

    بھائی جان کوئی ایسی ویب سائٹ ہے جس میں ہم ایک حدیث کا عربی متن لکھیں تو وہ اس عربی متن کو تلاش کرے کہ یہ حدیث کس کتاب میں ہے،اور حدیث نمبر کیا ہے اور اس کی صحت کیسی ہے۔ میں نے تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہیں مل سکی۔ ویب سائٹ کا بتلائیں ،سوفٹ ویر تو ایسے کئی موجود ہیں
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 29, 2011
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
  3. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
    اسلام علیکم:
    میں نے اس ویب سائٹ پر کافی کوشش کی لیکن کوئی نتائج برآمد نہ ہو سکے تو پھر یہ سوال کیا ہے۔ حدیث کا عربی متن لکھتا ہوں تو ’’یوجد0 حدیث‘‘ لکھا ہوتا ہے۔
     
  4. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
    جزاک اللہ۔
    دوسر لنک جو ویب سائٹ کاہے وہ صحیح کام کر رہا ہے
     
  5. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    ایزی قرآن و آحادیث میں یہ سب کچھ ممکن ہے بلکہ ٹرانسلیشن بھی ساتھ لکھی ہوتی ہے۔ عربی ، اردو ، انگلش میں سرچ کی سہولت بھی موجودہے۔ اس سافٹ وئیرکاآفیشل پیج یہ ہے۔

    ایزی قرآن وآحادیث ہوپیج
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں