تندرستی ہزار نعمت ہے - ہیلتھ ٹپس

mahajawad1 نے 'صحت و طب' میں ‏اکتوبر، 6, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    اس نئے تھریڈ میں ہم چھوٹی چھوٹی سے ہیلتھ ٹپس شیئر کرینگے۔
    اگر یہ ٹپس ہماری آزمائی ہوئی ہوں تو اور بھی اچھی بات ہے۔ میں اپنی آزمائی ہوئی پہلی بتاتی ہوں۔

    متوازن غذا، ہلکی پھلکی ورزش اور آرام، نہ صرف جسم کو فائدہ پہنچاتے ہیں بلکہ فکروں اور پریشانیوں کو بھی کم کرتے ہیں۔
    نتیجہ: ذہنی و جسمانی سکون، خوشگوار زندگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت زبردست تھریڈ سسٹر۔ :00001:

    تندرستی کے لیے ایک بہت ہی ضروری اور زبردست ٹپ، جس پر آج کل ہم سب ہی عمل نہیں‌کرتے :00002: اور وہ ہے، رات کو جلدی سونا اور صبح جلدی اٹھنا۔۔۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    واہ بہت خوب سسٹر ... اب فائدہ ہوا نا ہميں آپ کے ڈاكٹر ہونے کا ... مشورہ فيس تو نہيں ليں گی؟

    دونوں ٹپس زبردست ہيں مسئلہ عمل كا ہے ۔ شايد زندگی کے ہر شعبے ميں ...

    تو تيسرى ٹپ يہ کہ :
    علم حاصل كرو اور اس پر عمل ضرور كرو
    يعنى معلوم ہو گيا کہ رات جلد سونا اچھا ہے تو سو جائيں تا كہ علم كا فائدہ ہو ۔
    معلوم ہو گيا کہ ورزش كرنى چاہیے تو اس پر عمل كريں ۔۔۔

    يہ ٹپ آزمودہ يوں ہے كہ جب بھی علم پر عمل كيا فائدہ اٹھايا اور عمل ميں سستى كی تو نقصان اٹھايا۔
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    سادہ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں اور نیم گرم پانی پیا کریں۔
     
  5. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    ما شا ء اللہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے سسٹر جزاک اللہ خیرا
    صبح کی نماز کے بعد تھوڑی سی تلاوت لازمی اُس کے بعد ہلکی پھلکی واک اورنہار منہ پانی لازمی پیئں ۔نتیجہ پھر دیکھیں۔ان شا ء اللہ
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    تلاوت کے ساتھ ساتھ صبح اذکار بھی شامل کر لیجیۓ۔
    اور ہاں عمر کے حساب سے ہلکی پھلکی ورزش بھی ضروری ہے۔
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے جزاک اللہ خیراسسٹر
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے جزاک اللہ خیراسسٹر
     
  9. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    رات کو سونے سے پہلے کوئی میٹھی چیز نہ کھائیں اور مسواک یا برش کرکے سوئیں۔ نہ ہی کوئی ثقیل چیز کھائیں اور دودھ بھی کم از کم سونے سے دو گھنٹہ پہلے پیئیں۔ سونے اور کھانے کے درمیان ڈیڑھ سے دو گھنٹہ کا وقفہ رکھیں،اس سے ہاضمہ ہونے میں آسانی ہوتی ہے اور دل پر بوجھ بھی نہیں پڑتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    کھانا کھاتے وقت ایک چیز کا خاص خیال رکھیں وہ یہ کہ کھانا کھاتے وقت پانی کا ستعمال بلکل نہ کیا جائے نہ کھانا کھاتے دوران اور نہ ہی کھانا کھانے کے بعد۔ اس لے معدہ ہمیشہ ٹھیک رہتا ہے اگر آپ کو پانی کی حاجت ہے تو کھانا کھانے سے پہلے جتنا مرضی پانی پی لیں یا اگر کھانا کھاتے وقت کوئی نوالہ گلے میں‌ اٹک جائے تو تب پانی کا استعمال کر لیں‌۔ پیٹ کا پھولنا، پیٹ ‌میں‌ درد رہنا ، اوازاری ہونا ، بوجھل پن ہونا یہ سب اسی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

    ویسے زیادہ تر معدہ خراب ذہنی ٹینشن کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔
     
  11. صفدر اعوان

    صفدر اعوان -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2010
    پیغامات:
    150
    اسلام علیکم-۔سب سے پہلے تو پیٹ بھرکےکھانا نہ کھائیں۔ رات کو جلدی سو جائیں۔ صبح کو جلدی اٹھیں ۔اوربیٹھ کرکام کرنے والے ذیادہ سے ذیادہ واک کریں۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    جزاكم الله خيرا ، ۔
     
  13. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,808
    دل پر یہ کہ معدہ پر ؟:00002:
     
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس دودھ ضرور پئیں
     
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,373
    اور ایک گلاس دودھ کم از کم سونے سے دو گھنٹے پہلے پیئیں ۔
     
  16. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    بہت بہت شكريہ سسٹر بہت فائدہ ہو رہا ہے اس سلسلے كا ، جزاكم الله خيرا وبارك فيكم ۔
     
  18. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    لو شوگرکا بہترین علاج

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    صبح نہارمنہ پانی پیئں جتنا برداشت ہو سکے۔اس کے بعد چنے خوب کھایئں۔اس کے بعد جب تک فل بھوک نہ لگے ۔تب تک کھانا نہ کھایئں اور جب مکمل بھوک لگنا شروع ہو جائے۔ تب جا کر کھانا کھایئں۔ان شا ء اللہ جن بھایئوں یا بہنوں کو ابتدائی شوگر ہے ۔اور ان پر ابھی انسولین یا ٹیبلٹ کی نوبت نہیں‌ آئی ان کیلئے یہ نسخہ اکثیر ہے ۔ان شا ءاللہ۔کبھی شوگر لو نہیں‌ہوگی۔آزما کر دیکھیں۔​
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 16, 2011
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    اوندھے منہ يا منہ كے بل نہ سوئيں۔ رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم نے اس سے منع فرمايا ہے ان كا فرمان ہے كہ يہ اللہ تعالى كے نزديك ناپسندیدہ ہے۔
    اس كے طبى مفاسد :
    http://youtu.be/-ApcN-luinY?t=3m21s
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
    ماہا سسٹر كى مصروفيت كے سبب اس تھريڈ كو زنگ لگ رہا ہے كوئى نئی ٹپ ؟
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں