پیغام ٹی وی کی خوبصورت نعتیں

محمد عاصم نے 'پیغام ٹی وی' میں ‏اکتوبر، 6, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    پیغامات:
    218
    پیغام ٹی وی کی جانب سے انتہائی خوبصورت نعتیں ریکارڈ کی گئی ہیں ۔ چینل انتظامیہ نے ملک کے نامور نعت خواں حضرات کی خدمات حاصل کیں ہیں‌ ۔ سب لوگوں کو چاہیے کہ ان نعتوں اور حمد وغیرہ کو دیکھیں اور اپنے دوستوں کو بھی دیکھائیں

    http://www.youtube.com/user/paighamtv?feature=mhee#p/u/13/3aKu2U0ujl0


    http://www.youtube.com/user/paighamtv?feature=mhee#p/u/8/iZ0JaZXfMzc
     
    عائشہ اورdani نے اس کا شکریہ ادا کیا
  2. dani

    dani نوآموز.

    پیغامات:
    4,333
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    پیغامات:
    4,333
    یاد نبی کے لطف سے جو فیض یاب ہے
    انسان وہ باکمال ہے اور کامیاب ہے

    کرداربے مثال ہے اسوہ ہے لا جواب
    خلق عظیم آپ کا عکس کتا ب ہے
     
    عائشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں