حمدیہ اشعار کی بیت بازی

عائشہ نے 'شعری مجلس' میں ‏اکتوبر، 7, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    بسم الله الرحمن الرحيم
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ​

    اس تھريڈ ميں صرف رب كا ئنات كے حمديہ اشعار كى بيت بازى كی جائے گی۔

    سروری زیبا فقط اس ذاتِ بے ہمتا کو ہے
    حکم راں ہے اک وہی باقی بتانِ آذری ​

    اقبال ​

    اگلا شعر " ى" سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702

    بہت ہی اچھا سلسلہ شکریہ سسٹر
    یہ میرا ایمان ہے میرے خدا تیرے سوا
    کوئی داتا ہے نہ کوئی دوسرا مشکل کشا
    التفات ایسا کہ آتش بن گئی باغِ خلیل
    بے نیازی وہ کہ مقتل ہے زمینِ کربلا
     
  3. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز
    نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
    بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے
    تیرے سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    یہ حمد ہے؟؟؟؟

    ا

    ازل ابد كى نوا لا اله الا الله
    ہے وِردِ صبح ومسا لا اله الا الله

    عليم ناصرى

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    ہ
    ہے مرا مشن تری جستجو تری شان جلّ جلالہ
    تجھے ڈھونڈتا ہوں میں کو بہ کو تری شان جلّ جلالہ​
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    مشن mission تو انگريزی لفظ نہيں تھا؟
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    ہ

    ہر کلی ہر ثمر لہلہاتے شجر
    چاندنی کہکشاں نوری شمس و قمر
    یہ زمیں یہ فلک بلکہ ہر خشک و تر
    کر رہے ہیں ثناء سب بہم اے اللہ ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    ہے تو ہی قادر مطلق! تو ہی مختار یا اللہ
    ہے تو موجود! ہے برحق تری سرکار یا اللہ

    مولانا داؤد راز دہلوی رحمہ اللہ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    ہو کر شرمندہ گناہوں سے کبھی سر جھکا تو سہی
    وہ ذات کرے گی معاف تجھے،دو اشک بہاتو سہی​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    یہ سورج چاند کس کی شانِ قدرت کے مظاہر ہیں
    کہیں شانِ جلالی ہے ، کہیں شانِ جمالی ہے

    مولانا داؤد راز دہلوی رحمہ اللہ​
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    ے
    یہ قرآن مبیں جو مشعل رشد و ہدايت ہے
    اسے محفوظ ركھنا تا ابد تيرى ضمانت ہے
    ترى مدحت سرائى ميں كروں يہ كيسے ممكن ہے؟
    ترى مرہونِ منت اے خدا ميرى ذہانت ہے ​
    احمدعلی برقى اعظمى ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت اچھا سلسلہ ہے

    يا رب تيرے كرم كا كوئى نہیں كنارا
    پروردگارِ عالم تيرا ہی ہے سہارا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    الف؟؟؟
     
  14. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    آبدیدہ ہوں تیرے در پر میں اے ربِّ غفور
    معاف کرنا صفت تیری اور میں عصیاں سے چُور
    (بقلم خود)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    رحیم و رحمان صفات اس کی

    بڑی کریم ہے ذات اس کی​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    یہ تاروں کے اشارے آسماں پر کس کی جانب ہیں؟
    کوئی ہے چیز ایسی؟ شانِ قدرت سے جو خالی ہے

    مولانا داؤد راز دہلوی رحمہ اللہ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بار الہ تجھ کو ہر شے پکارتی ہے۔
    سبحان تیری قدرت قسمت سنوارتی ہے
    قوس و قزح میں تو نے وہ رنگ بھر دیئے ہیں
    تصویر جن کی چشم فطرت اُتارتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. sfaseehrabbani

    sfaseehrabbani معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 17, 2010
    پیغامات:
    267
    وہ رحیم ہے، وہ کریم ہے، وہ حلیم ہے، وہ عظیم ہے
    ملیں ماہتاب و نجوم اگر تو میں روشنی سے لکھا کروں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. محمد ابرار شاہ

    محمد ابرار شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 2, 2012
    پیغامات:
    31
    نظر آنکھ والوں کی حیران ہے
    کہ ہر دم تری اک نئی شان ہے
    سمندر کو بے بس بناتا ہے تو
    سفینوں کو ساحل پہ لاتا ہے تو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    تو ۔۔۔ و

    وہ لے کر تاجِ شاہی کو کسی سرکش شہنشاہ سے
    کسی کمزور کو دے کر حکومت بخش دیتا ہے

    وہی بے چین رکھتا ہے امیرِ شہر کو شب بھر
    یقیں کی سیج پر مفلس کو راحت بخش دیتا ہے

    ڈاکٹر محمد شرف الدین ساحلؔ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں