مکتبۃ شاملۃ میں مسائل کا سامنا۔۔۔۔مدد

رضا حسن نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏اکتوبر، 8, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رضا حسن

    رضا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2011
    پیغامات:
    111
    سلام علیکم،

    میں نے ابھی ابھی مکتبۃ شاملۃ داؤن لوڈ کیا ہے، لیکن اس میں ایک پروبلم کا سامنا ہے، اس میں ساری آپشنز اور بٹنز ایسی لکھائی میں لکھے ہوئے ہیں جو سمجھ نہیں آ رہے، مثلا اس فوٹو میں دیکھیں:

    http://pic100.picturetrail.com/VOL775/13409056/23908850/398839010.jpg

    مہربانی فرما کر کوئی میری مدد کرے، کہ اس میں کیا مسئلہ ہے!!!
     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    آپ اپنے کمپیوٹر کی ڈیفالٹ لینگوئج عربی سعودی عرب والی کر لیں۔ مسئلہ حل ہو جائے گا ان شاء اللہ
     
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اہل الحدیث بھائی نے درست فرمایا اللہ تعالی ان کو جزا الخیر عطا فرمائے
     
  4. رضا حسن

    رضا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2011
    پیغامات:
    111
    میں نے وہی کیا، لیکن پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہوا!!!:00005:
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,455
    بھائی! پہلے یہ بتائیں کہ آپ کے پاس کونسی ونڈوز ہے ۔؟
     
  6. رضا حسن

    رضا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2011
    پیغامات:
    111
    بھائی میرے پاس ونڈوز 7 ہے!
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,455
    آپ درج ذیل طریقے سے عربی کو سیٹ کریں اور کی بورڈ انسٹال کریں ، ان شاء اللہ مسئلہ حل ہو جائے گا ۔
     

    منسلک فائلیں:

    • Capture.PNG
      Capture.PNG
      فائل کا حجم:
      74.1 KB
      مشاہدات:
      67
    • Capture1.PNG
      Capture1.PNG
      فائل کا حجم:
      63.8 KB
      مشاہدات:
      66
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. رضا حسن

    رضا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2011
    پیغامات:
    111
    عکاشہ بھائی، کیا حل بتایا آپ نے۔ مسئلہ حل ہو گیا الحمدللہ!
    جزاک اللہ و احسن الجزاء
     
  9. رضا حسن

    رضا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2011
    پیغامات:
    111
    ایک اور سوال پوچھنا تھا کہ یہ لائبریری کھلنے میں اتنا وقت کیوں لگاتی ہے؟؟ کیا یہ حالت میرے کمپیوٹر کے ساتھ ہی خاص ہے یا واقعی میں اتنا ٹائم لگتا ہے؟؟
     
  10. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی کتنا وقت لگاتا ہے یہ تو کمپیوٹر کی سپیڈ اور رام کے اوپر ہوتا ہے کہ جتنی رام زیادہ ہو گی اتنا ہی جلدی کھلے گا
    میرے پاس تو صرف اور صرف 4 سے پانچ سیکنڈ میں کھل جاتا ہے اور میرے پاس ایکسپی ہے اور Shamela v3.36 ہے
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,455
    فاروق بھائی نے صحیح کہا ہے ۔ یہ کمپیوٹر کی سپیڈ کی وجہ سے ہے ۔ ورنہ عموما لائبریری کھلنے میں اتنا وقت نہیں لیتی ۔
     
  12. رضا حسن

    رضا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2011
    پیغامات:
    111
    جی اب میرا بھی صحیح چل رہا ہے، الحمدللہ
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اينٹی وائرس كون سا ہے؟ اگر شاملہ كو ايكسپشنز ميں ڈال ديں تو جلدى كھلے گا۔
     
  14. رضا حسن

    رضا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2011
    پیغامات:
    111
    دراصل اگر شاملۃ کو ایکسٹریکٹ کر لیں تو بھی کام بن جاتا ہے، اور یہی میں نے کیا ہے!
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ايكسٹريٹ کیے بغير تو وہ انسٹال ہی نہيں ہوتا؟
     
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    مکتبہ شاملہ ڈائریکٹ رن استعمال کریں۔ فائدے ہی فائدے ہیں!!!!
     
  17. عبیداللہ عبید

    عبیداللہ عبید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2008
    پیغامات:
    64
    مثلاً ایک دو بتانا پسند فرمائیں گے جناب ؟؟؟
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,455
    ڈائریکٹ کیسے ؟ اس کے بعد فائدے بھی ذکر کردیں ۔ مکتبہ شاملہ کو ماضی کی نسبت اب کسی بھی ونڈو پر انسٹال کرنا بہت آسان ہے ۔ صرف اس کے استعمال میں‌ مشکل ہو سکتی ہے۔ کیونکہ زیادہ تر لوگ اس کا تجربہ نہیں رکھتے
     
  19. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,849
    درست کہا عکاشہ بھائی یہ شاملہ اصلا استعمال کرنے والے پر منحصر کرتا ہے کہ وہ کس طرح سے چلانا جانتاہے۔ باقی یہ بات تو ہے کہ ہر ونڈو پر آسانی سے چل جاتاہے اور اپ گریٹ بھی ہو جاتاہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں