ساجد بھائی کو زندگی کا نیا موڑ مبارک

جاسم منیر نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏اکتوبر، 28, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    :00003:

    بھائی تو سب کا ہی ہوں‌ بھائی جان :00006:

    آمین
    بہت شکریہ علی بھائی

    آمین

    بہت بہت شکریہ اتنی پیاری دُعائوں‌کا بھائی
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    اپنوں‌ سے گلہ تو کرتے ہیں‌ لیکن اتنے گلے شکوے :00003:


    بہت بہت شکریہ میرے پیارے بھائی :00016:
     
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اب یہاں کون کون سی وجوہات ذکر کروں کے کن کن وجوہات پر آپ سے محبت کرتا ہوں بس ایک ہی کافی ہے
    جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کرے اس سے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی محبت کرتے ہیں۔
    ٭ اور صحیح بخاری میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی یہ روایت ہے، کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
    “جب اللہ تعالی(اپنے بندوں میں سے)کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو وہ جبریل علیہ السلام کو خبر دیتا ہے کہ بے شک اللہ فلاں شخص سے محبت کرتا ہے، تو تو بھی اس سےمحبت کر، تو اس پر جبریل علیہ السلام بھی اس شخص سے محبت کرنے لگتا ہے۔ پھر جبریل علیہ السلام تمام اہل آسمان میں اس بات کی منادی کرتا ہے کہ اللہ تعالی فلاں بندے سے محبت کرتا ہے تو تم سب اس سے محبت کرو، اس پر تمام اہل آسمان بھی اس بندے سے محبت کرنے لگتے ہیں، بعد ازاں اسکی محبت کی یہی قبولیت اہل زمین کی طرف پھیر دی جاتی ہے۔”
     
  4. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,948
    خوش آمدید !
    اللہ جوڑی سلامت رکھے ۔
     
  5. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    [​IMG]
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    چلیں‌ لیٹ ہی سہی مبارکباد ملی تو سہی بھائی سے :00032:
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں