مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

amqmz نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏نومبر 9, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
    سب سے پہلے تو تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ کی مبارک پیش کرتا ہوں۔
    اور اسی کے ساتھ اس پر مسرت موقع پر جب ہر مسلمان اپنے دل میں یہ جذبہ لیے ہوئے ہے کہ اسے اگر اپنے رب جل جلالہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے بڑی سے بڑی قربانی یہاں تک کے جان لینی یا دینی بھی پڑے تو وہ اس سے دریغ اور تامل نہیں کرے گا، اور اس جذبہ کے اظہار کے لیے صاحب استطاعت مسلمان جانور کی قربانی کا عمل کر رہے ہیں ۔
    آپ کے سامنے مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور پروجیکٹ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں ۔جس کو دیکھ کر علم اور مطالعہ سے محبت کرنے والے حضرات خاص طور پر خوشی سے جھوم اٹھیں گے اور عید کے موقع پر اس تحفہ کو مجھ حقیر کی جانب سے قبول فرمائیں گے ۔
    اس تمہید کے بعد اپنی اگلی پوسٹ میں اس کی تفصیل ذکر کرتا ہوں ۔شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    یہ تحفہ بھی ایک لائبریری سوفٹ ویئر ہے جس کا نام ہے مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات۔
    مگر یہ مکتبۃ الحکیم سے کافی مختلف ہے مکتبۃ الحکیم کو استعمال کرنے والے جانتے ہیں کہ مکتبۃ الحکیم یونیکوڈ ٹیکسٹ کی صورت میں کتابوں کو امپورٹ کر کے ان کے مطالعہ ،سرچ ، بک مارک وغیرہ کی سہولت فراہم کرتا ہے
    مگر مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات پی ڈی ایف/pdf اور ڈی جے وی یو/djvu فارمیٹ پر مشتمل کتابوں اور فائلوں کو امپورٹ کر کے ان کے مطالعہ ، ان کتابوں کی فہرست میں تلاش اور ایک خاص عمل کے بعد ان کتابوں میں بھی تلاش کی سہولت مہیا کرتا ہے ۔
    اس مختصر تعارف کے بعد سوفٹ ویئر کے حصول سے لے کر اس کا بنیادی استعمال کے بارے میں معلومات اور اب تک جو قابل ذکر کام اس کو استعمال کر کے کیا گیا ہے وہ ان شاء اللہ اگلی پوسٹوں میں ذکر کرتا ہوں
     
  3. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    سب سے پہلے تو بغیر کسی دیر کے نیچے دیے گئے روابط/لنکس کے ذریعے سے سوفٹ ویئر اور دوسری فائلیں ڈاؤن لوڈ کریں۔
    سوفٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اپنی ضرورت کے مطابق نیچے دیے گئے دو لنکس میں‌ سے کسی لنک پر کلک کریں یعنی اگر آپ کے سسٹم پر جاوا پہلے سے انسٹال ہے جو پہلے لنک کو استعمال کریں اور موجود نہیں ہے تو دوسرا لنک استعمال کریں

    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/ArabicIndexer.zip

    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/ArabicIndexerVMi586.zip
    اس کے بعد یہ فائل ڈاؤن لوڈ کریں جو سوفٹ ویئر میں امپورٹ کی جائے گی ۔

    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/tafsirul_quran.zip
    اور آخر میں یہ فائلیں ڈاؤن لوڈ کریں جو حقیقت میں پی ڈی ایف فائلیں ہیں ۔

    1:تفسیر حقانی اردو (5 جلدیں)
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/tafseer_e_haqqani/Tafseer_e_Haqqani_Jild_1.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/tafseer_e_haqqani/Tafseer_e_Haqqani_Jild_2.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/tafseer_e_haqqani/Tafseer_e_Haqqani_Jild_3.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/tafseer_e_haqqani/Tafseer_e_Haqqani_Jild_4.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/tafseer_e_haqqani/Tafseer_e_Haqqani_Jild_5.zip

    2: تفسیر ابن کثیر اردو (4 جلدیں)
    http://www.ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Ibne_Kaseer/Tafseer_Ibne_Kaseer_Vol_1.zip
    http://www.ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Ibne_Kaseer/Tafseer_Ibne_Kaseer_Vol_2.zip
    http://www.ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Ibne_Kaseer/Tafseer_Ibne_Kaseer_Vol_3.zip
    http://www.ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Ibne_Kaseer/Tafseer_Ibne_Kaseer_Vol_4.zip

    3: تفسیر مظہری اردو (12 جلدیں)

    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_e_Mazhari/Tafseer_e_Mazhari_Jild_1.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_e_Mazhari/Tafseer_e_Mazhari_Jild_2.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_e_Mazhari/Tafseer_e_Mazhari_Jild_3.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_e_Mazhari/Tafseer_e_Mazhari_Jild_4.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_e_Mazhari/Tafseer_e_Mazhari_Jild_5.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_e_Mazhari/Tafseer_e_Mazhari_Jild_6.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_e_Mazhari/Tafseer_e_Mazhari_Jild_7.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_e_Mazhari/Tafseer_e_Mazhari_Jild_8.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_e_Mazhari/Tafseer_e_Mazhari_Jild_9.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_e_Mazhari/Tafseer_e_Mazhari_Jild_10.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_e_Mazhari/Tafseer_e_Mazhari_Jild_11.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_e_Mazhari/Tafseer_e_Mazhari_Jild_12.zip

    نوٹ : سب فائلیں ذپ کی صورت میں موجود ہیں‌ اس لیے ان کو استعمال کرنے سے پہلے ان ذپ کر لیا جائے.شکریہ
    ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد سب سے پہلے سوفٹ ویئر کو انسٹال کریں آگے کا کام میں‌ عرض کرتا ہوں
     
  4. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    جی تو انسالیشن کے بعد سوفٹ ویئر کے بنیادی فائدے جاننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں.
    http://www.youtube.com/watch?v=_ppZY-X3w6Q

    استعمال میں کسی قسم کی پریشانی ہو تو ضرور اظہار کریں . باقی ان شاء اللہ سیکھنے سکھانے کا سلسلہ جاری رہے گا.شکریہ.
    وباللہ التوفیق.
     
  5. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    یہ سوفٹ‌ عربی انٹرفیس کی طرح انگلش انٹر فیس میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اگر تو انسٹالیشن کے دوران انگلش منتخب کیا تھا تو آپ نے انگلش انٹر فیس کو پسند کیا ہے اور اگر عربی کو منتخب کیا تھا تو پھر عربی انٹر فیس کو پسند کیا ہے
    بہرحال ایک سے دوسرے انٹر فیس میں جانا ممکن ہے جیسے کہ نیچے عربی سے انگلش انٹر فیس پر جانے کا طریقہ واضح کیا جا رہا ہے

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  6. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    سوفٹ ویئر میں وہ جگہ جہاں فہرست کی عبارت یونیکوڈ میں‌ لکھی ہوئی نظر آتی ہے وہ سوفٹ ویئر انسٹال ہونے کے بعد بائی ڈیفالٹ عربی فونٹ میں‌ نظر آتی ہے
    [​IMG]
    مگر جب اردو عبارت پر مشتمل فہرست تیار کرنا ہو گی یعنی اردو لکھنے اور پڑھنے کا مرحلہ آئے گا تو عربی فونٹ اپلائی ہونے کی وجہ سے اردو تحریر درست طور پر نظر نہیں آئے گی اسی لیے ذیل میں فونٹ کی تبدیلی کا طریقہ واضح کیا جا رہا ہے اس کے لیے آپ اس جگہ پر تشریف لائیں
    [​IMG]
    اس کے بعد اس فولڈر میں‌ موجود فونٹ کو
    [​IMG]
    اردو کے کسی فونٹ سے بدل دیں( مگر بدلنے سے پہلے اگر سوفٹ ویئر کھلا ہوا ہو تو اس کو بند کر دیں ورنہ ایرر آئے گا ) جیسے جمیل نوری نستعلیق وغیرہ مگر اردو فونٹ کا نام بھی پہلے سے موجود فونٹ کے نام پر ہو اس کے بعد ایک بار سوفٹ ویئر کو بند کر کے کھولیں فونٹ اپلائی ہو چکا ہو گا .
    [​IMG]
    نوٹ: آپ ایسا فونٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں جو عربی اور اردو دونوں تحریروں کو درست طور پر دکھاتا ہے جیسے ونڈو میں‌ پہلے سے موجود ایک عام فونٹ Tahoma تاکہ بار بار یہ عمل دہرانے کی ضرورت پیش نہ آئے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتہ
    جزاك اللہ خيرا۔
    موسوعة مكنون / مفهرس المخطوطات ونڈوز 7 سے كمپيٹبل ہے؟
     
  8. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    جی بالکل ۔
     
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتہ
    جزاك اللہ خيرا
     
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاکم اللہ خیرا
    ماشاءاللہ بہت عمدہ پیشکش۔
     
  11. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    سوفٹ ویئر کو عمومی الفاظ کی ایک لسٹ دی گئی ہے جن الفاظ کو سوفٹ ویئر تلاش کے وقت نظر انداز کرتا ہے . اگر آپ چاہیں تو اس لسٹ میں رد و بدل کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو آنا پڑے گا اس

    [​IMG]

    جگہ موجود اس فائل تک

    [​IMG]
     
  12. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    جی تو اب بات آتی ہے عربی لکھنے کی کیونکہ جیسا کہ آپ ملاحظہ کر ہی چکے ہوں گے تفسیر کا جو کام پیش کیا جا رہا ہے ( اسی طرح حدیث اور فقہ وغیرہ کی عربی کتابوں کے اردو ترجمے اور شروحات پر بھی جو کام پیش کیا جائے گا مستقبل میں ان شاء اللہ ) اس میں تلاش کے لیے جو الفاظ دیے گئے ہیں وہ عربی کی بورڈ سے ٹائپ کیے گئے ہیں ،عربی قواعد تحریر کے مطابق ، جی ہاں دونوں باتیں بہت اہم ہیں‌ 1 : عربی کی بورڈ سے ٹائپ کرنا . 2: عربی قواعد تحریر کے مطابق ٹائپ کرنا .
    دونوں کی اہمیت کی ذرا وضاحت ہو جائے تو آ جائیے سوفٹ ویئر کی طرف اور سوفٹ ویئر کی سرچ بار
    [​IMG]
    کی طرف اور لفظ اللہ ٹائپ کریں (یہ لفظ اردو کی بورڈ سے ٹائپ کیا گیا ہے ) اس کو خود سے ٹائپ کرنے کی بجائے اگر آپ اسی پوسٹ سے کاپی پیسٹ کر دیں تو بہتر رہے گا اب سرچ کے بٹن
    [​IMG]
    پر کلک کریں تو آپ کے سامنے صرف ایک نتیجہ ظاہر ہو گا
    [​IMG]
    وہ بھی اس لیے کہ یہ لفظ اللہ اردو کی بورڈ سے ٹائپ کیا گیا ہے .
    اب ذرا عربی کی بورڈ سے لفظ ٹائپ کریں الله یا پھر یہاں سے لے کر پیسٹ کر دیں تو آپ کے سامنے 8024 نتائج سامنے ظاہر ہوں گے .
    [​IMG]
    یہ فرق اس لیے کہ جب آپ نے اردو کی بورڈ سے لفظ اللہ ٹائپ کیا تو آپ نے اردو کی ہ آخر میں‌ ٹائپ کی ، اور جب عربی کی بورڈ سے لفظ الله ٹائپ کیا تو عربی کی ه ٹائپ کی .
    اور یہ بات ظاہر ہے کہ سوفٹ ویئر کو عربی کتابوں جیسے قرآن کریم کی آیتیں عربی کی بورڈ سے ٹائپ شدہ دی گئی ہیں اس لیے وہ عربی کی بورڈ سے لکھنے کی صورت میں تو نتائج دے گا مگر اردو کی بورڈ سے ٹائپ کرنے پر عربی تحریروں پر مشتمل نتائج نہیں‌ دے گا .
    امید ہے کہ آپ عربی کی بورڈ کے استعمال کی ضرورت سمجھ گئے ہوں‌ گے .
    اب ذہن میں ایک الجھن آتی ہے ان لوگوں کے لیے جو اردو ٹائپ کرتے ہیں مثلا Phonetic کی بورڈ سے کہ اس پر ٹائپ کرتے کرتے کی بورڈ کی کیز اردو کے حساب سے یاد ہوتی ہیں‌ اور ہاتھ انہی کیز کے مطابق چلتے ہیں اب اگر عربی کی بورڈ سے لکھنے کی کوشش کریں تو عربی کی بورڈ کی کیز تبدیل ہونے کی وجہ سے بہت مشکل ہوتی ہے اس کا ایک حل پیش خدمت ہے آپ نیچے دیے لنک سے
    [http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/Arabic_keyboard_in_Phonetic_layout.zip
    کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کریں‌ اس کی بورڈ کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ لے آؤٹ تو Phonetic کی بورڈ والا ہی رہے مگر جہاں عربی حروف اردو حروف سے مختلف ہیں‌ وہاں اردو حروف کی جگہ عربی حروف رکھ دیے گئے ہیں‌ اور وہ حروف جو صرف عربی تحریر میں‌ استعمال ہوتے ہیں ان کو خالی کیز پر رکھ دیا گیا ہے معاینے کے لیے کی بورڈ کا لے آؤٹ تصویری صورت میں پیکج میں موجود ہے ،اس طرح کم ازکم Phonetic کی بورڈ استعمال کرنے والوں کے لیے اس کی بورڈ کو منتخب کر کے عربی تحریر لکھنا آسان ہو جائے گا .
    نوٹ: اگر کی بورڈ کی انسٹالیشن سے لے کر استعمال تک کوئی مشکل پیش آئے یا کی بورڈ میں کوئی خرابی نظر آئے تو کی اطلاع دیں . شکریہ
     
  13. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    جی تو جناب جہاں تک بات ہے دوسرے پوائنٹ یعنی .
    2: عربی قواعد تحریر کے مطابق ٹائپ کرنا .
    تو پہلے تو یہ سمجھئے کہ اس کی ہمیں یہاں ضرورت کیوں ہے ، تو مثال کے طور پر قواعد کے مطابق لفظ أنهار حرف أ سے شروع کیا جائے گا اگر سوفٹ ویئر کو یہ لفظ اس طرح نہ دیا گیا بلکہ اردو کی طرح انهار لکھا گیا تو لفظ موجود ہونے کے باوجود کوئی نتیجہ نہ ملے گا. .اسی طرح لفظ أخذت کے شروع میں* حرف أ کا معاملہ ہے .
    اسی طرح لفظ الذي ہے کہ یہ قواعد کے مطابق آخر میں حرف ي کے ساتھ لکھا جاتا ہے تو اگر اسے اردو کی طرح الذی لکھا گیا تو لفظ موجود ہونے کے باوجود کوئی نتیجہ نہ ملے گا.
    اس پوائنٹ کے بارے میں مؤدبانہ عرض ہے کہ بغیر عربی گرائمر کے سیکھے اس کا احاطہ کرنا نا ممکن نہ سہی تو مشکل ضرور ہے .
    لہذا ایک دیسی حل پیش کیا جا رہا ہے .
    ابھی ہم بات کرتے ہیں تفسیر قرآن سے استفادے کی حد تک تو تجویز یہ ہے کہ ایک تو اس سورس تک رسائی حاصل کی جائے جہاں سے تفسیر میں* درج کی جانے والی آیتیں کاپی کی گئی ہیں* تو جناب وہ سورس ہے مکتبۃ الشاملۃ یعنی مکتبۃ الشاملۃ میں* موجود قرآن کریم کے نسخے سے آیتیں کاپی کی گئی ہیں
    اس لیے بلا تاخیر مکتبۃ الشاملۃ کا خالی نسخہ ڈاؤن لوڈ کریں
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/e-shamela3.46.rar
    اس کے بعد آپ کو جانا پڑے گا (ونڈو ایکس پی کے یوزر) کنٹرول پینل میں* نشان زدہ جگہ تک

    [​IMG]

    [​IMG]

    اس کے بعد آپ یہاں آ جائیں

    [​IMG]

    اور لسٹ میں* سے اس کو

    [​IMG]
    منتخب کر لیں اور اوکے پر کلک کر دیں کمپیوٹر آپ سے ری اسٹارٹ مانگے گا کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ ہونے دیں . اس کے بعد آپ مکتبۃ شاملۃ کے فورلڈر میں* جا کر _shamela.exe نامی فائل کو چلا کر شاملہ کو اسٹارٹ کر لیں .
    نوٹ : اگر آپ اوپر ذکر کیے گئے کنٹرول پینل میں* کیے جانے والے عمل کو نہیں* کریں* گے تو آپ کو شاملہ کے مینیوز وغیرہ عربی زبان کے علاوہ کسی مجہول زبان میں لکھے ہوئے نظر آئیں* گے.

    جب آپ ایک بار بھی شاملہ کو چلا لیں گے تو شاملہ سسٹم میں موجود اپنی فائلوں کو جو کہ .bok فارمیٹ پر مشتمل ہوتی ہیں* پہچان لیتا ہے اور ان فائلوں کی شکل اس طرح
    [​IMG]
    نظر آتی ہے.
    اب آپ ڈاؤن لوڈ کریں اس فائل کو
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/Alquranul_Kareem.zip
    جو کہ حقیقت میں شاملۃ سے الگ کیا گیا قرآن کریم کا نسخہ ہے جس سے آیات لی گئی ہیں .
    فائل کو ان ذپ کرنے کے بعد ڈبل کلک کرنے سے یہ فائل شاملۃ کے ڈیفالٹ ویور میں کھل جائے گی کچھ اس طرح
    [​IMG]

    اگر ڈبل کلک کرنے سے یہ فائل نہ کھلے تو آپ فائل کے اوپر رائٹ کلک کریں اور
    [​IMG]
    کا انتخاب کریں
    اور اگلے مرحلے میں*

    [​IMG]
    کا انتخاب کریں اور مکتبۃ الشاملۃ کے فولڈر میں* موجود فولڈر

    [​IMG]

    سےاس فائل کا انتخاب کریں

    [​IMG]

    اس کے بعد

    [​IMG]

    اس طرح آپ فائل کھولنے میں* کامیاب ہو جائیں گے

    اب اس فائل سے آپ کو سورتوں کی فہرست اور ہر سورت کے تحت آیات نمبر مل جائیں گے جن پر کلک کر کے آپ بآسانی مطلوبہ آیت تک پہنچ سکتے ہیں اور مطلوبہ الفاط کاپی کر کے مکتبۃ المکنون میں پیسٹ کر کے تلاش کر سکتے ہیں مگر یاد رہے کیونکہ مکتبۃ المکنون کو الفاظ بغیر اعراب کے دیے گئے ہیں* اس لیے مکتبۃ الشاملۃ سے الفاظ کاپی کرنے سے پہلے اس آپشن

    [​IMG]

    کے ذریعے اعراب کو غائب کر دیں اور بوقت ضرورت اسی آپشن کو دوبارہ استعمال کر کے اعراب کو ظاہر بھی کیا جا سکتا ہے .

    امید ہے یہ طریقہ معاون ثابت ہو گا. اس کے بعد اس بارے میں* ایک اور معاون طریقہ ذکر کرتا ہوں.
     
  14. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    ایک ضروری بات دہرا دوں( جو میں‌ نے ویڈیو میں عرض کی تھی) کہ جتنی بھی پی ڈی ایف فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دی گئی ہیں‌ ان کو ان ذپ کر کے صرف اس جگہ/Folder میں رکھیں جس کو آپ نے سوفٹ ویئر میں tafsirul_quran.biuf نامی فائل کو امپورٹ کرتے وقت منتخب کیا تھا اور سب فائلیں اسی ایک فولڈر میں‌ رکھیں کوئی ذیلی /sub فولڈر نہ بنائیں اور فائلوں کے نام بھی تبدیل نہ کریں ورنہ سوفٹ ویئر سے فائلیں نہ کھلیں گھی اور ایرر آئے گا اگر یہ بات سمجھنے میں کوئی مشکل ہے تو بتائیں میں‌ مزید وضاحت کی کوشش کروں گا ، اس بات کو سمجھنا سوفٹ ویئر سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے . شکریہ .
     
  15. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    4: تفسیر معالم العرفان فی دروس القرآن (20 جلدیں)
    تصنیف : مفسرقرآن حضرت مولانا صوفی عبدالحمید خان سواتی قدس اللہ سرہ

    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_1.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_2.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_3.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_4.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_5.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_6.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_7.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_8.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_9.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_10.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_11.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_12.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_13.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_14.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_15.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_16.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_17.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_18.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_19.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Tafseer_Malimul_Irfaan/Tafseer_Malimul_Irfaan_Jild_20.zip

    نوٹ : ترمیم کا اخیتار نہ ملنے کی وجہ سے آگے تمام ڈاؤن لوڈ لنکس اسی طرح الگ پوسٹ میں ذکر کرنے پڑیں گے ، تکلیف کے لیے میں‌ پیشگی معذرت خواہ ہوں ۔
     
  16. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    پچھلی ایک پوسٹ میں یہ ذکر ہوا

    اس میں ایک ضروری بات رہ گئی وہ یہ کہ اس فائل میں* موجود الفاظ میں رد و بدل / کمی زیادتی صرف اس صورت میں سوفٹ ویئر میں لاگو ہو گی جب آپ کتابوں کی فہرست کو ایک بار تازہ کرلیں یعنی

    [​IMG]

    پر رائٹ کلک کر کے اس

    [​IMG]

    آپشن کا انتخاب کریں پھر یہاں

    [​IMG]

    کلک کریں اس کے بعد یہ

    [​IMG]

    عمل ہو گا اور اس کے ساتھ کی جانے والی تبدیلیاں لاگو ہو جائیں* گی اور ان کے مطابق تلاش ہونے لگے گی .
     
  17. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    وہ حفاظ کرام جنہوں نے تاج کمپنی 16 لائنوں* والے حافظی قرآن مجید سے حفظ کیا ہے خاص طور پر ان کے لیے پیش خدمت ہے 16 لائنوں والا حافظی قرآن مجید مکتبہ کے لیے .
    سب سے پہلے اس فائل کو

    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Quranul_kareem_16_lines(biuf).rar

    ڈاؤن لوڈ کر کے مکتبہ میں* امپورٹ کر لیں
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    امپورٹنگ مکمل ہونے کے بعد اب کتابوں کی فہرست کو تازہ کریں

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    اور اب تلاش کر کے دیکھیں

    [​IMG]

    [​IMG]

    تو اس طرح اب اس امپورٹ کی جانے والی فائل کے الفاظ بھی سرچ میں آنے شروع ہو جائیں گے.
    اس کے بعد یہ فائل
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Quran_16_Lines(pdf).rar

    ڈاؤن لوڈ کر کے جو کہ پی ڈی ایف فائل پر مشتمل ہے مکتبۃ المکنون کی پی ڈیف فائلیں* جہاں آپ اکھٹی کر رہے ہیں* وہاں رکھ دیں .
    تو جناب اس طرح آپ نتائج کے مطابق پی ڈی ایف فائل کھول بھی سکیں گے .
     
  18. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
  19. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
  20. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    8: تفسیر بیان القرآن (2 جلدیں ) یہ سیٹ اصل میں 3 جلدوں پر مشتمل ہے مگر فی الحال تیسری اور آخری جلد پیش نہیں کی جا سکی وہ بھی ان شاء اللہ جلد ہی پیش کی جائے گی۔
    مصنف : حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ.
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Bayan_ul_Quran/Bayan_ul_Quran_Vol_1.zip
    http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Bayan_ul_Quran/Bayan_ul_Quran_Vol_2.zip
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں