واقعہ کربلا تاریخ کے آئینے میں

ابو ابراهيم نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏نومبر 24, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    مادہ کا بیان

    عنوان: واقعہ کربلا تاریخ کےٍ آئینے میں

    زبان: اردو
    قلم کار : محمد ایوب سلفی
    نظر ثانی کرنے والے : أبو عدنان محمد منير قمر
    مختصر بیان: واقعہ کربلا کو بیان کرنے والے اکثر رواۃ جھوٹے’مجہول ’غیرمعتبر’غالى اور کٹر پسند شیعہ ہیں’ انہوں نے مبالغہ آرائیوں اور داستانوں سے بھرے ہوئے واقعات بیان کئے اور بہت سی روایتیں خود گھڑی ہیں اور مؤرخین نے انکو بلا تحقیق اور بلا کسی نقد وتبصرہ نقل کیا –یہی وجہ ہے کہ واقعات کربلا کی اصل حقیقت سے مسلمانوں کا ایک بڑا طبقہ نا واقف رہ گیا اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور حضرت یزید رحمہ اللہ کے سلسلے میں طرح طرح کی غلط فہمیوں کا شکارہوگیا- واقعات کربلا کے بیان میں تاریخ کی کتابوں میں اتنا تضاد ہے کہ ان میں واقعہ کی صحیح نوعیت کی پہچان بڑا مشکل امرہے اور کونسی روایت صحیح ہے اور کونسی غلط ہے اسکی تمییز کرنا بھی کوئی آسان کام نہیں رہا ہے- زیرنظر مضمون میں واقعہ کربلا کو اسلامى تاریخ ’ائمہ رجال کی کتب اور حقیقت پسند مؤلفین اور اعتدال کے خوگرمؤرخین اور ائمہ کی تحریروں کی روشنی میں مختصرا پیش کیا گیا ہے .واضح رہے کہ اس مضمون میں تاریخ کی ان روایتوں پر اعتماد کرنے کی کوشش کی گئی ہے جن پر اکثر مؤرخین متفق ہیں.زبان اردو میں- ناچیزکے ناقص علم کے مطابق- کربلاء کے موضوع پر سب سے بہترین ’مختصراور جامع مضمون ہے. ضرور مطالعہ کریں.


    پہنچنے کا رابط : واقعہ کربلا تاریخ کےٍ آئینے میں - اردو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    جزاکم اللہ‌خیرا
    مختصر، مگر بہت ہی مفید آرٹیکل۔
     
  3. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بہت مفید انفارمیشن جزاک اللہ خیرا
    اللہ آپ کوہمیشہ خوش رکھے۔آًین
     
  4. Sunny

    Sunny -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 15, 2011
    پیغامات:
    57
    جزاکم اللہ‌خیرا
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    جزاکم اللہ‌ خیرا
     
  6. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    جزاک اللہ‌
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں