مکتبہ شاملہ میں اردو فائل شامل کرنا

عائشہ نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏دسمبر 21, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم الله الرحمن الرحيم ​
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ

    مكتبہ شاملہ ميں اردو ٹيکسٹ فائلز شامل كرنے كے متعلق كافى بحث نيٹ پر ديکھی ہے جس پر كافى حيرت ہے۔ ميرے خيال اور تجربے كے مطابق اس ميں اردو فائلز كاميابى سے شامل كى جا سكتى ہيں ۔

    مثال:
     

    منسلک فائلیں:

    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    جزاک اللہ باجی

    اور طریقہ ؟
     
  3. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    جزاک اللہ خیرا۔ مثال کے طور پر کوئ فائیل/کتاب اٹیچ بھی کر کے دکھا دیں۔۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جزاک اللہ خیر
    بہت خوب
     
  5. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,021
    میں‌ نے ایک بار ایسا کرکے شاملہ کا فاؤنٹ تبدیل کیا تھا تو شاملہ بہت سست ہوگیا تھا ، اورتلاش کی رفتاربھی کم ہوگئی تھی ، جس کے سبب میں یہ طریقہ چھوڑدیا۔
     
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    رسم الخط Arial یا Tahoma رکھیں تو اردو فائلیں شاملہ میں بہترین چلتی ہیں اور رفتار کی سستی کے بغیر
    میں نے اپنے لیے ایک اردو شاملہ تیار کر رکھا ہے جس میں کچھ اردو کتب داخل کی ہیں اور رسم الخط Tahoma رکھا ہوا ہے ۔ بہترین کام کرتا ہے الحمد للہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ردباطل

    ردباطل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 26, 2012
    پیغامات:
    4
    جزاک اللہ
    السلام علیکم
    مہربانی فرماکر اگر مکمل طریقہ بتا دیں تو عین نوازش ہوگی
    اور اسکے ساتھ یہ بھی آپکو معلوم ہے تو بتا دے کہ pdf بک کس طرح ایڈ کرنا؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں