اتفاقاً ملاقات!

خادم خلق نے 'ادبی مجلس' میں ‏دسمبر 30, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    بہت خوب ۔ خادم خلق بھائی ۔ اتفاق سے زبردست ملاقات رہی پیزے اور سپر کمپیوٹر پر گیم کے ساتھ ۔۔ ۔:00026:
    ناوٹ آؤٹ بھائی ۔ یہ ریاض کے حارہ کی بات ہو رہی ہے جدہ کی نہیں‌۔
     
  2. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,948
    تب تو اعجاز بھائی موبائل بھی نہیں ہوتا تھا لینڈ لائن بڑا کام آتا تھا ۔ دوبارہ کب بلا رہے ہیں ؟:00026:

    ایک دفعہ آپ سے گاڑی خرید رہا تھا آپ نے بیچی ہی نہیں ۔ :00003:
     
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یار ! آپ کا یہ شعر پہلے کبھی ہمارے تو نہیں نکلا؟:00038:

    بھائی آپ نے بتانے میں شاید کافی دیر کر دی ورنہ زید بھائی آپ کے یہاں کب کے پہنچ چکے ہوتے :00003: ویسے میں جب وہاں رہتا تھا تو میں بھی زید بھائی کے ساتھ ہی ہوتا تھا اکثر جمعرات کو ہمارا شمیشی میں چپلی کباب کا پروگرام رہتا ، آخری بار بھی یہی سوچ تھا مگر اعجاز بھائی شاورما پر زور دے رہے تھے حالانکہ ممبئی میں ہمارے یہاں شاورما بکتے ہوئے دیکھا ہے۔
    اعجاز بھائی ! کہاں آپ ہمارے شیخ اسحاق کو ان گیم ویم کے چکر میں ڈال دیئے یہ بیچارے ایسے ہی ٹھیک ہیں ، ہاں مگر آپ کے یہاں 3 ڈی دیکھنے کا ، میرا ، خواب پورا نہ ہوسکا اگر مجھے کہتے تو شاید میں آجاتا :00002:
    عکاشہ بھائی ، مجھے جس روز اعجاز بھائی نے سینڈ آف دیا تھا اس روز کی ملاقات اور زیادہ زبردست تھی ابھی بھی یاد کرو تو سب کچھ جیسے نظروں کےسامنے آجاتا ہے۔
    میں تفصیل لکھنے کی کوشش کر رہا تھا مگر نیٹ کی گھٹیا اسپیڈ نے کام ہونے نہ دیا۔
    ابھی بھی جو کنکشن ہے وہ کافی پیچیدہ ہے بمشکل 2 سے 5 منٹ رکتا ہے ورنہ اپنے آپ ڈسی ہو جاتا ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زید بھائی آپ کو پوائنٹس دے دیے ہیں کم پڑے تو بتانا :00001:
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    بھائ اس سے پہلے کسی نے پوچھا ہی نہیں تھا ۔جناب ہمارے در و دیوار ہر بھائ کے لیۓ وا ہیں۔جو چاہے جب چاہے تشریف لے آۓ۔ بھائ خادم خلق نے ایک دن فون کیا تھا کہ سوموار کے روز آؤں گا مگر میں ان کا انتظار کرتا رہا مگر وہ نہیں آۓ۔ شائد کچھ مصروفیت ہو گی۔
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بابر بھائی آپ کہاں ہوتے ہیں حارہ میں
    پرسوں گیا تھا مطعم النورس سے بریانی خریدی آفس سے واپسی پر مگر ٹیسٹ کپسہ کا تھا
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    اور ہاں ایک اور بات
    مکتبہ اجوا مکہ (مکتبہ النور سابق) کے شیخ عبدالشکور مجھے اچھی طرح جانتےہیں
    کبھی ہوسکے توملاقات کیلئے تشریف لائیں وہاں پر
     
  7. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,948
    الحمد للہ علٰی سلامتک !
    گاہے بہ گاہے آیا کرو احباب کو خیریت معلوم ہو جاتی ہے :00026:

    اچھا ہوا بھائی آپ نے تھری ڈی نہیں دیکھا ۔ دیکھ لو تو دو تین دن تک چکرآتے رہتے ہیں :00003:
    اور بھائی جو ایئر پورٹ پر سی آف کرنے آیا تھا :00002:

    بھائی جان معذرت میں نے آپ سے کنفرم نہیں‌ کہا تھا ایسے ہی میری وجہ سے انتظار کرتے رہے ۔ خلی بالک ! جب بھی آنا ہوگا پہلے بتادوں گا ان شاء اللہ :)
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بھائی اگر بالفرض آپ آتے اور تھری ڈی چشمہ لگا کر گیم کھیلنے کے بعد مجھے کہہ دیتے "یار Panadol یا Disprin کی گولی ہے کیا؟ " تو پھر میرے اتنے مہنگے اور ہائی ٹیک پی سی کا کیا بنتا
    خیر تھری ڈی میں میرا کیا تجربہ رہا اس پر الگ سے تھریڈ پوسٹ کروں گا بمع تصاویر(‌ان شاء اللہ)
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    بھائ شائد آپ نے میرے گذشتہ کمنٹس پر غور نہیں کیا میں اب حارہ میں نہیں بلکہ شارع وشم پر رہتا ہوں۔
    انشاء اللہ جلد ہی آپ سے ملاقات کی کوشش کروں گا۔
    اور ہاں اگر بریانی یا نہاری کھانی ہو تو الحمرا کی کھائیے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 3, 2012
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    اچھا شارع وشم
    ٹی وی سٹیشن اور کمپیوٹر مارکیٹ (صالحیہ) کے قریب
    چلو ملاقات کریں گے ان شاء اللہ
     
  11. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,948
    دور جارہے ہو بھائی :00003:۔ الوشم کلینک سے پہلے جہاں کے ایف سی بھی ہے ۔ جہاں سکڈ میزائل گرا تھا نا اس پہلے تھوڑا ۔
     
  12. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    ابو یاسر بھائى , میں بھى گیم ویم کھیلتا ہوں , لیکن JosyStick سے پہلى بار کھیلى تھى -
    ابو یاسر بھائى ,آپ کے ریاض میں آخرى رات کى کہانى کا انتظار ہے -


    بابر بھائى , آپ تو میرے گھر اور آفس کے درمیان رہتے ہیں - باقى تفصیل ملاقات کے وقت - ان شاء اللہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں