اردو مجلس کراچی

طارق راحیل نے 'ادبی مجلس' میں ‏جنوری 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    اردو مجلس کے کراچی والے ارکان سے دلی فرمائش ہے کہ کسی دن ایک مجلس رکھی جائے جہاں کراچی کے ارکان کم سے کم ایک دوسرے سے شرف ملاقات بخشیں

    ؟؟؟؟آپ لوگوں کی کیا رائے ہے
     
  2. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    اچھی رائے ھے اجتماعی نہ سہی انفرادی ملاقات بھی مفید ھے
    ویسے دو منٹ چورنگی مجھ سے زیادہ دور نھیں
     
  3. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    جزاک اللہ

    میں بھی پاور ہاؤس چورنگی کے پاس رہتا ہوں ، جو کہ دو منٹ چورنگی سے بہت قریب ہے ، ملاقات کا ٹائم طے کرلیں۔
     
  4. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    08.01.2012
    . . . . . . .
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں