چوتها خليفه راشد

مطيع الحق نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏جنوری 11, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مطيع الحق

    مطيع الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    67
    يهاں ميں ايک سوال کرنا چاهتا هوں اميد هے که اخلاقي اور علمي دائرے ميں جواب ملےگا!!!


    ايک حديث هے که: إن الله تعالى لا يجمع أمتي على ضلالة ، و يد الله على الجماعة

    سوال يه هے که اگر امت ميں سے ايک جماعت حضرت ابوبکر رض کي خلافت په اتفاق کرے اور دوسري جماعت حضرت عمر رض کي خلافت په اتفاق کرے (جبکه دونوں اتفاقات ايک هي وقت ميں هوں) تو کس کي خلافت صحيح هوگي؟

    براي مهرباني فقط اسي کا جواب ديا جائے جو ميں نے پوچها هے.




    ...گستاخي معاف....
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 12, 2012
  2. مطيع الحق

    مطيع الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    67
    اگر کوئي مسلمان پهلےخليفه راشد کو پهلا يا دوسرے خليفه راشد کو دوسرا يا تيسرے خليفه راشد کو تيسرا يا چوتهے خليفه راشد کو چوتها خليفه تسليم نا کرے تو شريعت ميں اس مسلمان کا کيا حکم هے؟
     
  3. مطيع الحق

    مطيع الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    67
    بس ميرے يه دو موضوع هيں انکو پورا کرکے اسکے بعد دوسرے موضوع شروع کرينگے،،،،،،............انتظاميه کا شکر گذار هوں





    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

    اُدْعُ اِلي سَبيلِ رَبِّكَ بالْحِكمَةِ وَ الْمَوْعِظَةِ

    الْحَسَنَةِ وَ جادِلْهُم بِالّتِي هِيَ اَحْسَنُ اِنَّ رَبَّكَ

    هُوَ اَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبيلِهِ وَ هُوَ اَعْلَمُ

    بِالْمُهْتَدِين
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,373
    السلام علیکم !
    بھائی مطيع الحق ! عام الناس سے اس طرح کے سوال کرنے کا مقصد سمجھ نہیں آیا ۔ گزارش ہے کہ اگر علماء سے سوال کرنا ہے تو یہاں اپنا سوال پیش کریں ۔
    شکریہ ۔جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. مطيع الحق

    مطيع الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    67
    السلام۔۔۔۔


    عجيب بات هے!!!!!

    پهلي بات که يهاں په 100 سے بهي زياده روم هين پته نهين چلتا که ڪهاں په بات کي جائے!!!!؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    جب ميں نے پوچها که کهاں په مناظره کيا جائے تو کها گيا يهي په.....

    جب يهان په شروع ڪيا تو کہا گيا نقطه نظر ميں جائو.... جب وهاں په گيا تو کہا گيا سوال جواب ميں جائو!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

    آدمي جائے تو ڪہاں...........؟

    اور دوسري بات يه که مجهے کب کئي بار ياد دلايا گيا هے که سوال جواب ميں جائو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ نشاندهي؟؟؟

    اور ميں دو الگ موضوع چلانا چاهتا هوں اور آپ دونون کو ملا ديتے هيں!!!!!



    ميں کهل کر اخلاقي اور علمي دائرے ميں مناظرا کرنا چاهتا هوں تو صحيح صحيح بتاديں کهاں په اپنے موضوع شروع کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
    اگر جديد اركان كچھ دن سائٹ کے مطالعے اور سمجھنے ميں صرف كريں تو بہتر ہوتا ہے۔
     
  7. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    آپ کو مناظرہ ہی کرنے کا شوق ہے تو پہلے مناظرہ کے اصول وضوابط اچھی طرح سیکھ لیں
    مناظرہ سوال کرنے سے شروع نہیں ہوتا ہے
    مناظرہ میں پہلے اپنا موقف و مدعا بیان کیا جاتا ہے اور پھر فریق مخالف کا موقف و مدعا معلوم کیا جاتا ہے ۔
    اسکے بعد اگر ضرورت پڑے تو دعوى کی تنقیح و تحدید ہوتی ہے
    پھر مناظرہ کے لیے شرائط طے ہوتی ہیں ۔
    پھر مناظرہ شروع ہوتا ہے ۔
    اگر آپکو اتنی ہی جلدی ہے مناظرہ کرنے کی کو " بیلوکس " پر " الدین النصیحہ " میں آجائیں اور مناظرہ کر لیں ان شاء اللہ آپکو پندرہ سے بیس منٹ میں مناظرہ کا رزلٹ بھی مل جائے گا ۔
     
  8. مطيع الحق

    مطيع الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    67
    صحيح ائڈريس بتادين..

    يعني يهان په آپ کهل کر بات نهين کرسکتے!

    آپ پوري ائڈريس بتاديں

    شکريه


    يه سب کچه روبرو مناظرے کے ليے هے.....

    آپ فوروم هيں اسليے هميں آپ سے سوال کرنے کا حق هونا چاهيے”””

    يا آپ همارے فوروم ميں آجائيں پهر سوال آپ کے ، جواب همارے......
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں