فتنہ انکار حدیث، شیخ‌بدیع الدین شاہ راشدی (رحمہ اللہ)

ابوبکرالسلفی نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏جنوری 24, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    موضوع: فتنہ انکار حدیث
    مقرر: شیخ عرب والعجم سید بدیع الدین شاہ الراشدی (رحمہ اللہ)

    موضوع: حدیث اور منکرین حدیث
    مقرر: شیخ مرتضیٰ بخش (حفظہ اللہ)



     
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,923
    جزاک اللہ خیرا.
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,133
    شیخ عرب والعجم سید بدیع الدین شاہ الراشدی
    السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ،
    بھائ ابو بکر السلفی شئرنگ کا شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا۔
    اگر ناگوار نہ گذرے تو اس بات کی وضاحت کر دیجیۓ کہ کیا شیخ کو عرب اور عجم کا شیخ قرار دینا ان کی شان میں غلو نہیں ہے۔
     
  4. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کیا آپ مانتے ہیں‌ کہ شیخ‌بدیع الدین شاہ راشدی عجم کے شیخ‌تھے؟
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,970
    ابو بکر بھائی جان۔ آپ بھی سیدھا جواب دیں۔

    بابر بھائی جان۔ شیخ محترم کی سوانح پر کچھ عرصہ پہلے ایک ضخیم رسالہ شائع ہوا تھا، جس میں شیخ محترم کی زندگی کے واقعات قلم بند کئے گئے تھے۔ اور شیخ کو یہ خطاب ان کی عربی زبان میں‌ مہارت پر دیا گیا تھا۔ حتی کہ شیخ البانی اور شیخ ابن باز رحمہما اللہ ان کی خدمات اور علم کے معترف تھے۔ ان شاء اللہ عنقریب وہ رسالہ آپ کے ساتھ شئیر کروں گا۔ تب تک کے لیے انتظار پر معذرت
     
  6. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    وضاحت کے لئے شکریہ

    میں‌نے سوال کے ذریعہ بات سمجھانے کی کوشش کی تھی!۔
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,970
    بھائی جان۔

    سوال کے بدلے سوال درست حکمت عملی نہیں‌ہوتی بلکہ سوال کا جواب دینا ہی درست حکمت عملی ہوتی ہے۔ ہم یہاں‌ایک دوسرے سے سیکھنے کے لیے موجود ہیں نہ کہ ایک دوسرے کو مناظرانہ انداز میں فتح کرنے کے لیے۔
    امید ہے کہ آپ میری بات کا برا نہیں مانیں گے۔
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,133
    جزاک اللہ خیرا بھائ اہل الحدیث۔ وضاحت کا شکریہ۔ بھائ معذرت کر کے شرمندہ نہ کیجیۓ۔ اس رسالے کا انتظار رہے گا۔
    بھائ ابو بکر آپ کا بھی شکریہ۔ بھائ کیا خیال ہے۔ اگر وضاحت اسی طور کی جاتی جس طور بھائ اہل الحدیث نے کی ہے تو کیا بہتر نہ ہوتا۔
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,160
    السلام علیکم !!
    بابر بھائی شیخ کو '' شیخ عرب و العجم '' کہنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انھوں نے کئی سال تک مسجد الحرام میں درس دیا تھا اور ان کے شاگردوں میں عرب اور عجم کے طالب علم شامل تھے ۔

    اہل الحدیث بھائی اور ابوبکر سلفی بھائیوں سے عرض ہے کہ کسی بھی مسئلے میں اختلاف ہونا فطری امر ہے ،گفتگوکےدوران نرمی اور محبت کے ساتھ ایک دوسرے کو بات سمجھایا کریں‌۔سختی سے نہیں‌ "کیا یہ بہتر نہیں کہ ہم اختلافِ رائے کے باوجود دوست رہیں؟"ا
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,133
    جزاک اللہ خیرا بھائ عکاشہ۔ مزید وضاحت کا شکریہ میری کم علمی کہ میں مسجد الحرام میں درس والی بات سے ناواقف تھا۔ مجھ جیسا طالب علم کسی مناظرے کی نیت سے نہیں بلکہ اپنے علم میں اضافے کے لیۓ سوال کیا کرتا ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں