ابن القیم رحمہ اللہ :دل کی مثال اللہ کے راستے میں

عبد الرحمن یحیی نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏جنوری 27, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,318
    [font="al_mushaf"]قال ابن القيم: القلب في سيره إلى الله بمنزلة الطائر؛ فالمحبة رأسه، والخوف والرجاء جناحاه،
    فمتى سلم الرأس والجناحان فالطائر جيِّـدُ الطيران، ومتى قطع الرأس مات الطائر،
    ومتى فقد الجناحان فهو عرضة لكل صائدٍ وكاسر
    [/font]


    ابن القیم رحمہ اللہ کہتے ہیں: دل کی مثال اللہ کے راستے میں ایک پرندے کی ہے پس محبت اس کا سر ہے

    اور اللہ کا خوف اور اس کی رحمت کی امید اس کے پر ہیں ، پس جب تک سر اور پر سلامت ہیں پرندے کی اُڑان بہت عمدہ ہے اور جب سر کٹ جاتا ہے پرندہ مر جاتا ہے اور جب پر نہیں رہتے تو وہ ہر شکاری کا آسان نوالہ بن جاتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    بھائی براہ کرم حوالہ بھی دے دیا کریں
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    جی ۔ درست ۔ ناٹ آؤٹ بھائی ۔ حوالہ دیا کریں‌، تاکہ کوئی اعتراض نہ کرسکے ۔
    مدارج السالكين 1/507 ـ ،513 وشروح كتاب التوحيد باب ( إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه ).
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    كيا بات ہے بہت خوب صورت اس آيت كى تشريح پڑھنے كے لائق ہے۔
    بھيا جارى ركھيے حوالہ ہم تلاش كر ديا كريں گے۔
     
  5. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,318
    عکاشہ بھائی پہلی بات جب آپ جیسے پیارے بھائی موجود ہوں حوالہ کی زیادہ ٹینشن نہیں ہوتی اور دوسری بات اھل حدیث بھائی جب اعتراض کریں تو میں اسے اعتراض نہیں بلکہ اِن کی محبت سمجھتا ہوں ۔ یہ میرے پرانے اور پیارے بھائیوں میں سے ایک ہیں ۔ اصل میں بھائی میں فیس بک کے اس گروپ '' أقوال من تراث سلفنا الصالح '' سے سلف الصالحین کے اقوال زریں لیکر اپنی ٹوٹے پھوٹے ترجمے کے ساتھ پوسٹ کر دیتا ہوں اور یہاں کبھی حوالہ نہیں بھی ہوتا ۔ ویسے مجھے اتنا پتہ تھا کہ یہ مدارج السالکین کا حوالہ ہے لیکن جلدی میں کتاب کا نام نہیں لکھ سکا۔ اللہ آپ سب کو خوش و خرم رکھے آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں