موضوع شروع کرنے اوراقتباس کے ساتھ جواب دینے کا طریقہ ،ایڈیٹرکےاختیارات

عائشہ نے 'تعلیمات' میں ‏جولائی 4, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    پیغامات:
    24,484
    بنت امجد نے شکریہ ادا کیا ہے.
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    پیغامات:
    6,692
    عین بہن مجهے اقتباس کا بٹن کہیں نظر نہیں آرها آپ سب کیسے کر رهے هیں ؟؟؟؟
     
    عائشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    سسٹر یہاں اقتباس کے بجائے آپ پیغام کے نیچے بائیں جانب جواب کے بٹن پر کلک کریں۔ اقتباس خود ہی ہو جائے گا۔
    اور اگر اقتباس نہیں لینا چاہتیں تو سیدھا ایڈیٹر میں ہی پیغام لکھ دیں۔
     
    Faraz اورعائشہ نے اس کا شکریہ ادا کیا
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    پیغامات:
    6,692
    جزاک اللہ خیرا وبارك اللہ فیک
    صرف اقتباس کا پتہ نہیں چل رها تها اللہ آپ کو بہترین جزا دے آمین
     
    عفراء نے شکریہ ادا کیا ہے.
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    وایاک۔ کوئی مسئلہ نہیں سسٹر آپ ضرور پوچھ لیا کریں ۔ جزاک اللہ خیرا
     
    عائشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں