جاپان : زلزلے کی پیش گوئی نے خوف پھیلا دیا

عائشہ نے 'موسم' میں ‏فروری 2, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    جاپانى ماہرين كى جانب 6 س 7 شدت (رختر سكيل) كے شديد زلزلے كى تازہ ترين پيش گوئى نے عوام ميں خوف و ہراس پھيلا ديا ہے ۔
    http://www.nextearthquake.com/earthquakes_long_term_forecasts.htm
    Earthquake predictions, Japan Region
    Tokyo sees high quake probability, scientists warn - CNN.com

    جاپان نے پچھلے سونامى ميں رختر سكيل پر 9.0 شدت كا زلزلہ بھگتا تھا جس كے بعد 700 آفٹر شاكس آئے جو 5 يا اس سے زيادہ شدت كے تھے ۔ اسى قسم كے ايك آفٹر شاك ميں ملك كا ايٹمى رى اكٹر تباہ ہوا تھا ۔

    ماہرين کے مطابق اگلے چار سال ميں ٹوکیو میں ايك اور انتہائى شديد زلزلہ متوقع ہے ۔

    فرورى 2012ء ميں جاپان كے علاوہ چلى اور پيرو ميں بھی 5 سے 6 يا زيادہ شدت كے زلزلوں كى پيش گوئی كى گئی ہے ۔

     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    انفارمیشن شیئر کرنے کا شکریہ
     
  3. allah ke bande

    allah ke bande -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    25
    اللہ ہم سب پر رحم کرے
     
  4. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    آمین
     
  5. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
    کیا یہ زلزلہ پچھلے سے بھی زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے
    پچھلی دفعہ نیوکلیر ریکاکٹرس بچ گئے تھے۔ اس دفعہ اللہ خیر کرے۔ 
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    آمين ، حديث شريف ميں مذكور زلازل كى كثرت والى پيش گوئى حرف بحرف درست ثابت ہو رہی ہے ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں