مسنون ادعیہ و اذكار ڈجیٹل البم

جاوید بودلہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏فروری 10, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جاوید بودلہ

    جاوید بودلہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 28, 2011
    پیغامات:
    36
    السلام علیکم
    تمام دوستوں کا انتظار ختم ہوا۔ اذکار مسنونہ اب ڈیجیٹل بُک میں تیار ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں۔
    http://quranosunnat.weebly.com/azkaar.html
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بہت خوب بھائی
    بہت ہی اچھا کام کیا ہے آپ نے
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاء اللہ ، بہت خوب ، اللہ تعالى قبول فرمائے اور مزيد كى توفيق دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. جاوید بودلہ

    جاوید بودلہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 28, 2011
    پیغامات:
    36
    jazakumullah khaira, je inshallah ijaz bhai k nw azkar ka intizar ha, 50 mukamal hue to inshallah dubara
     
  5. لٹل ماسٹر

    لٹل ماسٹر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2012
    پیغامات:
    86
  6. shaikh babul

    shaikh babul -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    95
    جزاک اللہ
     
  7. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    جزاک اللہ
     
  8. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    جاوید بھائی۔۔ماشاء اللہ ، بہت خوب ، اللہ تعالى قبول فرمائے اور مزيد كى توفيق دے۔
     
  9. جاوید بودلہ

    جاوید بودلہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 28, 2011
    پیغامات:
    36
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، تمام دوستوں کا شکریہ، بہت عرصہ کے بعد اردو مجلس کا پھر سے رخ کیا ہے، ایک حادثے کے بعد اللہ پاک نے نئی زندگی دی ہے، الحمدللہ۔۔۔۔اور اب اردو لکھنا بھی آ گیا ہے، کوئی دوست بتائے گا میں اپنا نام اردو میں کیسے بدل سکتا ہوں؟؟ یہاں پر؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،

    اللہ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے، آمین!

    اردو میں آپ کیا نام رکھنا چاہتے ہیں یہاں تحریر فرما دیجیئے اسے بدل دیا جائے گا، ان شاء اللہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. جاوید بودلہ

    جاوید بودلہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 28, 2011
    پیغامات:
    36
    جاوید بودلہ

    آمین ۔۔۔!! جزاکم اللہ خیرا..!!!
     
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، مجلس پر ایک بار پھر خوش آمدید۔ اللہ تعالی آپ کو ہر مشکل اور بیماری سے محفوظ رکھے آمین!
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    ڈن!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں