حج مبرور کسے کہتے ہیں؟

ابوعکاشہ نے 'ماہ ذی الحجہ اور حج' میں ‏دسمبر 2, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,372
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم !

    حج مبرور۔۔۔۔۔۔ بزرگ رب کا قصد ہے،عظیم ذات كى جانب ارادہ ہے،نیت کی صفائی ہے، مقصد کی سلامتی ہے،تصور کی وضاحت ہے اوراللہ عزوجّل کے لیے عمل کو خالص کرنا
    حج مبرور۔۔۔۔۔۔ جلال نفقہ ہے،لڑائی جھگڑوں سے دوررہنا،حقوق ادا کرنا،نافرمانی کوترک کرنا،بے کاروعبث کاموں سے بالاترہونا،شہوانی گفتگو چھوڑنا،ادب كو لازم پكڑنا،حسن اخلاق مظاہرہ کا مظاہرہ کرنا،نظام کی پابندی کرنا
    حج مبرور۔۔۔۔۔۔ اس میں اتباع کا جمال ہے،اقتدار کی چمک ہے،سنت كى پیروی ہے،پیارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اخز کرنا ہے،آپکی مخالفت سے دوررہنا اوربدعت سے پزہیزکرنا ہے
    حج مبرور۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی سے گِڑگِڑا کردعا كرنا اور خوب اُمبد ركهنا ،بكثرت ذِکرکرنا،
    وحی اورقرآن میں غوروفکرکرنا اورنمازقائم کرنا ہے-
    حج مبرور۔۔۔۔۔۔ مظالم (جان ومال و آبروكے حقوق ) كو واپس کرنا،اچھے کام کرنا اورامانتوں کو ادا کرنا
    حج مبرور۔۔۔ گناہوں سے توبہ کرنا،معصیت پرنادم ہونا،غلطیوں پررونا اورانھیں مکمل طور سے چھوڑنے کا عزم کرنا-
    حج مبرور۔۔۔۔۔۔ نفسوں كو خواہشات كى پيروى سے روكنا ,اعضاءو جوارح كو گناہ سے دور ركهنا اور بدكلامى زبان كو محفوظ ركهنا هے-
    حج مبرور۔۔۔۔۔۔ شعائر كى تعظيم كرنا,زمان و مكان كا احترام كرنا,بلند اقدار كى حفاظت كرنا اور لوگوں كے ساته احسان كرنا
    حج مبرور۔۔۔۔۔۔ رب كى خوشنودى هے،گناہوں کی معافی ھے،درجات کی بلندی ہے،برائیوں كو مٹانا اورجنُت کی طرف ایک راہ ہے-
    جو شہوانی باتوں اورفسق وفجورسے بچا تو اس دن کی طرح ہوکرلوٹے گا جس دن اس کی ماں نے اسکو جنم دیا تھا-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
    • اعلی اعلی x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    جزاک اللہ خیر!

    بہت عمدہ موضوع چُنا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ateequr rahman

    ateequr rahman -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    53
    جزاک اللہ خیر جناب عکاشہ صاحب آپ نے موقع کی منا سبت سے بھت عمدہ مضمون لکھا ھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. زخمی

    زخمی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2007
    پیغامات:
    39
    جزاک اللہ خیر
     
  5. سید ملازم

    سید ملازم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    24
    ماشااللہ آپ نےبھت عمدہ وظاحت کی برکت والے حج کی جزاک اللہ خیر
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    جزاک اللہ خیرا بہت زبردست
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    جزاک اللہ خیر!
     
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    اللہ تعالی ہمیں بھی حج مبرور نصیب فرمائےآمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    جزاک اللہ خیر!
     
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  12. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,872
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. توریالی

    توریالی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2014
    پیغامات:
    434
    جزاک اللہ خیرا برادر عکاشہ بہت بہترین مضمون ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کی سعی کو مقبول فرمائے آمین۔

    اللہ تعالی ہمیں بھی حج مبرور نصیب فرمائےآمین یارب العالمین

    آمین
     
  14. عطاءاللہ خان سمیجو

    عطاءاللہ خان سمیجو رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2017
    پیغامات:
    12
    ماشااللہ آپ نےبھت عمدہ وضاحت کی برکت والے حج کی. جزاک اللہ خیر
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,372
    آمین یا رب، بہت شکریہ بھائی.
     
  16. رضوان المكي

    رضوان المكي رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 9, 2017
    پیغامات:
    23
    جزاک اللہ خیر!
     
  17. محمد اویس مصباحی

    محمد اویس مصباحی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 2, 2017
    پیغامات:
    6
    جزاك الله تعالي في الدارين
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں