منبر التوحید والسنۃ

وردۃ الاسلام نے 'مطالعہ' میں ‏فروری 15, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    طالبان کی قیادت میں جہاد فرض ہے یا باطل ؟
    حنفیوں کے پیچھے نماز ادا کرنے کا شرعی حکم ؟
    بدعتیوں کے ساتھ تعامل اور سلوک کیسے کیا جائے
    اور اس جیسے دیگر اہم موضوعات پر نئی تالیف
    eemany way
     
  2. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    قارئین سے گزارش ہے وہ اپنے تبصرے تنقید و تائید ضرور دیں تاکہ اسے چھاپنے سے پہلے اصلاح کی جا سکے ،اسی طرح اگر کوئی کسی عالم سے اس کی اصلاح ،تبصرہ ،تائید لے سکے تو ہم نہایت شکر گزار ہوں گے ۔جزاکم اللہ خیرا
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
    وردہ جى شئيرنگ كا شكريہ ۔ كيسى ہيں بہت دن بعد تشريف لائيں؟
    اس كو غلط سيكشن ميں پوسٹ كيا تھا آپ نے ۔ منتقل كر ديا گيا ۔
     
  4. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    السلام و علیکم

    ڈاکٹر سید شیق الرحمٰن صاحب کی کتاب، ’اہلِ بدعت سے تعامل‘ پیش کرنے کا شکریہ۔ پسند آئی، استفادہ و اضافہ علم ہوا۔ آخری صفحات میں طالبان کا بیان پڑھ کر خوشی کے ساتھ اطمینان حاصل ہوا۔

    کتاب مذکورہ میں کسی مقام پر شیخ عبد الرحمٰن کیلانی صاحب کی کتاب، ’روح۔ عذاب قبر اور سماعِ موتی‘ کا ذکر و حوالہ بھی دیکھنے کو ملا۔ اگر ممکن ہو سکے تو اس کتاب کو بھی پیش کر سکیں تو عنایتِ مزید ہو گی۔ جزاک اللہ

    اس طرح کی عنایاتِ علمی کا سلسلہ جاری رکھیئے گا۔ اللہ کریم آپ کو برکت، فلاح اور بلندئی ایمان سے نوازے۔ آمین

    والسلام و علیکم
     
  5. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔
    آپکے سامنے صحیح منہج صحابہ اور منہج سلف کی ترجمانی کرنے والی ویب سائٹ پیش کر رہی ہوں جہاں سے آپکو بہت علمی اور تربیتی رہنمائی میسر ہو گی ن شاء اللہ
    منبرالتوحید و السنہ
    اللہ تعالیٰ صحیح علم کو برداشت کرنے اور اسے آگے پھیلانے کی توفیق دے آًین
     
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    یہ کتاب جس کا تذکرہ کیا گیا ہے ، اس کا جواب ڈاکٹر طیب الرحمن زیدی حفظہ اللہ کے قلم سے "نماز میں‌ امام کون" کے نام سے شائع ہو چکا ہے جس پر جید علمائے کرام کی تقاریظ بھی موجود ہیں
     
  7. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    962
    السلام علیکم بھائی، کیا ڈاکٹر طیب الرحمٰن زیدی نے ڈاکٹرشفیق الرحمٰن کی کتاب کا رد کیا ہے؟
    کیا یہ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن وہی نہیں ہیں جو سعودی عرب میں رہتے تھے اور ڈاکٹر طالب الرحمٰن اور ڈاکٹر طیب الرحمٰن کے بھائی ہیں ؟؟؟
    کیا ان کا منہج اپنے بھائیوں‌سے مختلف ہے؟؟؟

    جزاک اللہ
     
  8. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    آپ کی تمام باتوں کا جواب ایک ہاں ہے
     
  9. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    جزاکم اللہ خیر آپ کتاب لازمی پڑھیے گا۔۔۔صرف لوگوں کی باتوں میں مت رہیے گا۔۔۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں