گٹھری

بنت واحد نے 'ادبی مجلس' میں ‏فروری 27, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    گٹھری

    میں نے سن رکھا تھا کہ جو شخص حرم شریف میں داخل ہوتا ہے، وہ اپنا جوتا، اپنے گناہوں کی گٹھری، اپنی دستارِ فضیلت اور اپنی بزرگی کا عمامہ دروازے کے باہر چھوڑ آتا ہے اور کوئی نہیں کہہ سکتا کہ جب وہ باہر آئے گا تو اس کا جوتا، اس کےگناہوں کی گٹھری یااس کی فضیلت کی دستار ، یا اس کی بزرگی کا عمامہ اس کو واپس بھی ملے گا یا نہیں۔ بعض لوگوں کے گناہوں کی گٹھریاں غائب ہو جاتی ہیں اور بعض لوگ اپنی فضیلت اور بزرگی سے محروم ہو جاتے ہیں ۔
    قدرت اللہ شہاب ( شہاب نامہ)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    عمدہ انتخاب
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    بہت خوب
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں