اردو زبان و ادب سیکھنے کے شائقین یہاں ضرور آئیں

اہل الحدیث نے 'ادبِ لطیف' میں ‏مارچ 16, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,970
    اردو زبان و ادب سیکھنے کے خواہش مند یہاں ضرور آئیں

    السلام علیکم

    اردو مجلس پر حال ہی میں‌احباب کو اردو زبان کی باریکیوں اور محاسن سے روشناس کروانے کی ادنیٰ کی کوشش کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مندرجہ ذیل دھاگے اردو مجلس پر آپ کی نذر کئے گئے ہیں۔

    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=25086

    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=25087

    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=25082

    جو احباب اردو زبان و ادب کے بارے میں دل چسپی رکھتے ہوں وہ یہاں اپنی حاضری ضرور لگائیں کیونکہ آئندہ آنے والے اسباق میں ان سے سوالات کئے جائیں گے۔ اور وہ اس علم میں ماہر تب ہی ہو سکیں گے، جب وہ ان سوالات کا جواب عنایت فرمائیں گے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 16, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,213
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    جزاک اللہ خیرا و بارک اللہ فیکم ۔ بہت اچھا سلسلہ ہے ،جاری رکھیں‌۔ ان شاء اللہ حاضری لگتی رہے گی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    693
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    جزاک اللہ خیرا و بارک اللہ فیکم
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    جزاک اللہ خیرا و بارک اللہ فیکم
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,970
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,213
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    کیا ہوا ، حاضری لگانے والے تو لگاتے رہے ، آپ نے شاید یہ پوسٹ حالت جذب میں کی تھی ،اس لیے بھول گے : )
     
  7. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    941
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    جزاک اللہ خیرا و بارک اللہ فیکم
     
  8. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    روابط کام نہیں کر رہے
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,203
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں