ايك اجماع !

رفیق طاھر نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏مارچ 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    ابو حنيفہ کے گمراہ ہونے پر اجماع



    حدثنا محمد بن علي بن مخلد الوراق لفظا قال في كتابي عن أبي بكر محمد بن عبد الله بن صالح الأسدي الفقيه المالكي قال سمعت أبا بكر بن أبي داود السجستاني يوما وهو يقول لأصحابه ما تقولون في مسألة اتفق عليها مالك وأصحابه والشافعي وأصحابه والأوزاعي وأصحابه والحسن بن صالح وأصحابه وسفيان الثوري وأصحابه وأحمد بن حنبل وأصحابه فقالوا له يا أبا بكر لا تكون مسألة أصح من هذه فقال هؤلاء كلهم اتفقوا على تضليل أبي حنيفة

    تاريخ بغداد 13/383,384

    ابو بکر بن أبي داود السجستاني رحمہ اللہ نے ايک دن اپنے شاگردوں کو کہا کہ تمہارا اس مسئلہ کے بارہ ميں کيا خيال ہے جس پر مالک اور اسکے اصحاب شافعي اوراسکے اصحاب اوزاعي اور ا سکے اصحاب حسن بن صالح اور اسکے اصحاب سفيان ثوري اور اسکے اصحاب احمد بن حنبل اور اسکے اصحاب سب متفق ہوں ؟؟

    تو وہ کہنے لگے اس سے زيادہ صحيح مسئلہ اور کوئي نہيں ہو سکتا

    تو انہوں نے فرمايا: يہ سب ابو حنيفہ کو گمراہ قرار دينے پر متفق تھے -


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں۔
     
  3. اسداللہ الغالب

    اسداللہ الغالب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2012
    پیغامات:
    7
    یہ نقل تو آپکی گمراھی پر دلالت کرتی ھے علامۃ ذھبی نے تذکرۃ الحفاظ میں اور ابن حجر عسقلانی نے میزان الاعتدال میں امام صاحب کی تحمید و توثیق کی ھے باقی تاریخ بغداد والے کے بارے میں یہ بات مشھور ھے کہ وہ متشدد و متعصب ھیں.
    اور آپ بھی ابو حنیفۃ کی شان سے جلتے ھیں.
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,107


    السلام علیکم

    پیارے اسد بھائی

    آپ کے تمام الفاظ پر انتہائی افسوس ہے


    کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب
    شرم تم کو مگر نہیں آتی



    اگر بات کو دلائل کے ساتھ کرتے تو بہتر ہوتا۔

    مشہور باتوں کے بارے میں ایک حدیث کا مفہوم بیان کرتا ہوں۔


    انسان کے جھوٹا ہونے کے لئے یہ ہی کافی ہے کہ
    وہ سنی سنائی باتوں کو بلاتحقیق آگے بیان کر دے۔


    جس طرح کی بلا دلیل باتیں آپ نے لکھی ہیں اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ
    آپ کو سمجھانا کافی مشکل ہو گا۔

    بہرحال

    آپ سے درخواست ہے کہ آپ ثابت کر دیں کہ

    حضرت نعمان بن ثابت نے بِل واسطہ یا بِلاواسطہ کبھی بھی اپنی تقلید کرنے کا کہا ہو۔

    اللہ تعالیٰ ہدائیت نصیب فرمائیں۔
    آمین۔
     
  6. ابوعمر

    ابوعمر محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2007
    پیغامات:
    171
    تاریخ بغداد میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بارے میں دونوں قسم کے اقوال ہیں ، ان کی تعریف میں بھی اور ان کی مخالفت میں بھی۔ لہٰذا ایک طرف کی بات کرنا اعتدال نہیں ۔

    میری ناقص معلومات کے تحت کبار علمائے اہلحدیث نے کبھی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بارے میں ایسے فتوے نہیں دیے۔ غیر حنفی آئمہ کرام میں امام ذہبی رحمہ اللہ نے اپنی مشہور کتاب سیر اعلام النبلاء میں ، حافظ ابن حجر العسقلانی نے اپنی کتاب تہذیب التھذیب اور تقریب التھذیب میں کئی صفحوں میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا ذکر خیر کیا ہے ۔

    میں سمجھتا ہوں کہ امام صاحب رحمہ اللہ کے بارے میں صحیح موقف یہ ہے کہ نہ ہی ان پر لعن تعن یا گمراہی کے فتوے لگائے جائیں اور نہ ہی ان کی شان میں غلو سے کام لیا جائے بلکہ معار الحق کے مقدمے میں شیخ الکل میاں نذیر حسین محدث دھلوی رحمہ اللہ کی عادلانہ رائے کے مطابق

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ اہلسنت والجماعت کے اماموں میں سے ایک بہت بڑے امام ، کتاب و سنت کے پابند ، دین اسلام کے ایک بہت بڑے خادم اور اِس کی طرف سے دفاع کرنے والے عالم ہیں ۔ وہ نہ ہی غلطیوں سے مبرا ہیں اور نہ ہی فسق و فجور اور کفر و بدعت کے داعی ہیں ۔
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    بھائی آپ نے بڑی اچھی بات کی ہے. امام صاحب تو شاید گمراہ نہ ہوں بلکہ میرے جیسا کم علم ضرور گمراہ ہو سکتا ہے. اللہ سب کو سمجھ کی توفیق دے آمین
    میں پریشان ہو گیا ہوں کہ صحیح کون ہے. صرف اردو فورم کے چند افراد ہی شاید گمراہ ہونے سے بچے ہوئے ہیں. معزرت کے ساتھ .
    کوئی مشرک ہے، کوئی موقلد ہے ، کوئی رافظ ہے ، کوئی کافر ہے ، کیا کوئی مسلمان بھی باقی رہ گیا ہے ؟ پلیز یہ بھی بتا دیں.
    انسان کو نائب کہنا کفر، tv دیکھنا کفر، جمہوریت کفر ..........قبروں پی جانا شرک ، یا نبی کہنا شرک ، شرک ہی شرک ،
    صحابی کا عمل حجت نہی، امام کا عمل حجت نہی ، یہ زنجیر کہاں رکے گی. مجے تو یہ ڈر ہے کے کسی دیں کوئی یہ نہ کہ دے کہ فرشتہ ہی براہ راست message دینے والا ہے . نعوذبااللہ صرف اسی کا عمل حجت ہے .
    براہ مہربانی ایسی چیزیں شیر کی جیے کے میرے جیسا عام فہم شخص بھی سمجھ سکے. سدھارنے کو بہت کچھ ہے . پہلے امر بل معروف تو پورا کر لی جیے پھر نہی عن ال منکر پہ آیے .

    اے میرے اللہ ہماری صحیح رہنمائی فرما آمین.
     
  8. ابو عزیر

    ابو عزیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2012
    پیغامات:
    93
    بھائی اس میں جلنے والی کونسی بات ہے رفیق طاہر بھائی نے جو بھی لکھا ہے وہ تحریر بھی آپ کے سامنے ہے۔اور ریفرنس بھی انھوں نے اپنی طرف سے تو کچھ نہیں لکھا۔
     
  9. ابو عزیر

    ابو عزیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2012
    پیغامات:
    93
    جزاک اللہ خیرا رفیق بھائی
    اللہ آپکو اسی طرح حق باتیں شیئر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
    اور پڑھنے والوں کو حق برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,436
    جزاکم اللہ خیرا۔ متفق ۔
     
  11. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    السلام علیکم!۔
    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ۔۔۔ کو متنازعہ بنانے میں مخالفین کا بالکل بھی عمل دخل نہیں ہے۔۔۔ بلکہ انہیں متنازعہ بنانے کا سہرا خود مسلک حنفی کی طرف نسبت جوڑنے والوں پر ہیں۔۔۔ ثبوت کے لئے حنفی کُتب کا مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔۔۔ اس لئے آپس میں دست وگریباں ہونے سے بہتر بیچ کی راہ ہے۔۔۔ اور وہ یہ کے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ کے ہر قول کو قرآن و حدیث کی کسوٹی پر پرکھیں تاکہ امام صاحب کی شخصیت کو متنازعہ ہونے سے بچایا جائے سکے۔۔۔ اور یہ ذمہ داری ہر اُس شخص پر عائد ہوتی ہے جو آپ رحمہ اللہ علیہ کو اہلسنت والجماعت کا امام تسلیم کرتے ہیں۔۔۔
    وسلام علیکم!۔


    تھے۔۔۔ لیکن آپ کیا کہتے ہیں‌؟؟؟۔۔۔
     
  12. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943

    یہ تو میں نے ان لوگوں کا موقف نقل کیا ہے میں کیا کہتا ہوں وہ بھی سن لیں کہ میرے نزدیک امام ابوحنیفہ
    اہل رائے کے امام تھے
    اور
    فن حدیث میں یتیم تھے !
     
  13. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    یہ بات تو آپ کو تب زیب دیتی تھی جب میں نے تاریخ بغداد والا کا قول نقل کیا ہو ۔ جیکہ یہ قول تاریخ بغداد والے کا نہیں ہے بلکہ امام ابو داود کے بیٹے کا ہے ۔ تاریخ بغداد والے نے تو صرف اپنی سند کے ساتھ اس قول کو نقل کیا ہے !!
     
  14. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    بہت بہتر رفیق طاہرصاحب!بات دلیل سے بنتی ہے۔اگراس طرح کے لوگوں کواوپن نہ کیاگیاتوجولوگ ان پراندھا دھند اعتماد کرتے ہیں۔اوراس اندھادھند اعتماد کی وجہ سےاحادیث نبویہ کوٹھوکرماردیتے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی فرامین کی انکے سامنے کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔انکو خواب غفلت سے بیدار کرنے کیلئے ،اور ان گمراہیوں سے بچانے کیلئے اس طرح دلائل کے ساتھ سمجھانانہایت ضروری ہے۔وہ ائمہ جوکچھ بھی تھےآخر انسان ہی تھے۔وہ معصوم عن الخطاء تونہیں تھے۔اس لئے ایسے دلائل پرغصہ نہیں کرناچاہئےبلکہ تحقیق کے میدان میں کود جاناچاہئے۔تاکہ حق اور باطل میں فرق پہچاناجائے۔اللہ تعالی ہمیں صراط مستقیم کی طرف گامزن فرمائے۔آمین۔
    [font="al_mushaf"]ھاتوبُرھانکم ان کنتم صادقین۔[/font]
     
  15. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    وقت گزرنے کا صرف یہی ایک مصرف رہ گیا ہے. کہ اس جیسی بحث میں پڑا جاتے،؟
    آپ لوگ صحیح راستہ دکھائیں غلط راستے کی نشان دہی خود بخود ہوتی جاتے گی . انشااللہ .
    بے مقصد بحث کرنے والوں سے پورا انٹرنیٹ بھرا پڑا ہے. ایک دوسرے کو گالیاں تک دی جاتی ہیں . میں نے تنگ آ آ کر اردو فورم کو join کیا کہ کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ... مگر افسوس ، کہ یہاں بھی ووہی کچھ ہے . کچھ ٹھیکیدار یہاں بھی بھر پور attacking style کے ساتھ موجود ہیں
    پروبلم یہ ہے کہ ہر ایک نے پوری تاریخ نہی پڑھی . ہر کوئی آپ کی طرح liabrary نہی چھان سکتا . وہ یہ اقتباس لیتے ہیں تو ذہن گڈ مد ہو جاتا ہے. براہ مہربانی پہلے سہی راستہ دکھائیے پھر لوگ خود ہی پواینٹ پک کر لیں گے .
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
  16. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300

    بھائی جان !مسئلہ یہ ہے کہ آپ حق تلاش کرناچاہتے ہیں؟اگرچاہتے ہیں تواس کیلئے کوشش کرناپڑیگی۔تعصب کی پٹی کواتار پھینکنا ہوگا۔صحیح اورغلط کوپرکھنے کیلئے اللہ تعالی نے اللہ تعالی نے قرآن وسنت نازل کیا ہے۔میرے بھائی اس میں غصہ ہونے کی قطعاضرورت نہیں ہے۔آج کل بہت زیادہ فتنے سرابھار رہے ہیں۔ایسے حالات میں ہمیں کتاب وسنت کومضبوطی کے ساتھ پکڑلیناچاہئے۔اورساتھ اللہ تعالی سے ہروقت دعابھی کرتے رہناچاہئے۔کہ اللہ ہمیں حق کی راہیں دکھائے۔اورہرگمراہ فرق سے محفوظ فرمائے۔آمین۔
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,436
    السلام علیک ۔ شیخ رفیق طاھر صاحب ۔ آپ نے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی گمراہی پر اجماع پیش کیا ہے ، اس اجماع کی شرعی حیثیت کیا ہے ، کیا یہ اجماع قابل قبول ہو سکتا ہے ؟ اہل حدیث علماء سے ہم نے کبھی نہیں سنا!!
     
  18. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    ہمارے نزدیک اجماع شرعی حجت نہیں ہے !
     
  19. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    [​IMG]
     
  20. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    السلام علیکم!۔
    تو چلیں بات اسی طرح شروع کرتے ہیں۔۔۔ آپ کے نزدیک امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اہل رائے ہیں۔۔۔ تو کیا امام صاحب رحمہ اللہ علیہ کا اہلسنت والجماعت کا امام ہونا اُنہیں اس منصب سے خارج کرتا ہے؟؟؟۔۔۔ دوسری بات جو آپ نے کہی ک امام صاحب رحمہ اللہ علیہ فن حدیث میں یتیم تھے۔۔۔ تو ذرا یہ بتائیں اُن شیوخ کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے جو حدیث کی موجودگی میں حدیث کے خلاف عمل ہوتے دیکھ کر بھی واویلا نہیں مچاتے جیسا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ کے مخالفین مچاتے ہیں۔۔۔ کیونکہ اگر میں اُن شیوخ کے بارے میں کچھ کہوں تا تو میری تحقیق ہوگی نہ کے رائے۔۔۔

    نوٹ!۔
    اس موضوع کو نقطہ نظر والے تھریڈ میں منتقل کیا جائے۔۔۔ کیونکہ مجھے یہاں پر براہ راست لکھنے کی اجازت نہیں ہے۔۔۔ اور میری تحریر منتظر میں پڑی رہتی ہے۔۔۔ جو مجھے قطعی پسند نہیں۔۔۔ یا پھر کسی دوسرے فورم پر میں یہ اقتباس متقل کرتا ہوں اور یہاں پر میں آپ کو لنک دے دوں گا تو وہاں پر اس موضوع پر بات کئے لیتے ہیں۔۔۔ میں اپنے موقف کی وضاحت پیش کردوں یہ میری خواہش نہیں مجبوری ہے وجہ میں اوپر بیان کرچکا ہوں۔۔۔ شکریہ۔۔۔

    وسلام علیکم!۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں