ايك اجماع !

رفیق طاھر نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏مارچ 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    774
    معاف کیجئے گا محترم دونوں طرف کی باتیں کرنا بھی اعتدال نہیں۔ بلکہ صرف وہ اقوال ذکر کئے جائیں جن کی سند درست ہے اور بے سند اور ضعیف سند والے اقوال ترک کردئے جائیں۔ پھر یہ حنفیوں کی قسمت ہے کہ صحیح سند پر امام صاحب کی مذمت ثابت ہوتی ہے یا مناقب!

    آپ کی یہ رائے بہت ناقص ہے۔مختلف علمائے اہل حدیث اور محدیثین کی کثیر تعداد سے امام ابوحنیفہ کی مذمت ثابت ہے۔

    یہ صحیح موقف نہیں بلکہ غلط موقف ہے۔ صحیح موقف یہ ہے کہ اکابرین امت اور اسلاف امت نے امام ابوحنیفہ سے متعلق جو سچی گواہیاں دی ہیں ان کے مطابق امام صاحب کا فیصلہ کیا جائے۔

    یہ دعویٰ بلادلیل ہے جو کہ قابل التفات نہیں
     
  2. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    السلام علیکم!۔
    شاہد نذیر صاحب!۔۔۔ اعتدال یہ نہیں ہوتا کے اپنی کہے جاؤ اور سامنے والی کی سُنو تک نہیں۔۔۔ بلکہ اعتدال یہ ہوتا ہے ہر شخص کو اُس کی بات کہنے کا پورا موقع دینا چاہئے میری سمجھ میں یہ نہیں آتا ہر چوتھے دن امام ابو حنیفہ کے قول پر ایک تھریڈ لگا دیا جاتا ہے۔۔۔ اور حوالے اُن کتابوں کے دیئے جاتے ہیں جو اُن کی زندگی میں مرتب ہی نہیں ہوئیں۔۔۔ تو بھائی اعتدال یہ ہوتا ہے کے جب کوئی عقیدہ قرآن وحدیث کے تعلق سے خلاف شریعت ہو تو اعتدال کی راہ یہ ہوتی ہے کے یہ کہا جائے کے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا یہ قول نہیں تھا بلکہ یہ اُن کی طرف منسوب کیا گیا ہے تاکہ حنیفی مسلک سے تعلق رکھنے والوں کو گمراہ کیا جائے اور عقائد میں بگاڑ پیدا کیا جائے۔۔۔

    بات کو اس ڈھنگ سے بھی تو کیا جاسکتا ہے۔۔۔ لیکن یہ اُس وقت ہوتا ہے جب ہمارے ذہن تعصب اور حسد کی بیماری محفوظ ہوں۔۔۔ چلیں ایک سوال کا جواب دیں۔۔۔ [font="al_mushaf"]يس ﴿١﴾وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ ﴿٢﴾
    اس کا اردو ترجمہ بتادیں۔۔۔ باقی بات ان شاء اللہ بعد میں ہوگی۔۔۔[/FONT]
     
  3. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    اس کے جوابات لگا دیئے گئے تھے۔۔۔ اور دو سلفی فورمز کا لنک بھی مہیا کردیا گیا تھا۔۔۔ اب وہ منظر پر نہیں آتے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔۔۔
     
  4. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    السلام علیکم!۔
    فرمان پیش کرنے سے مراد آپ یہ کیوں لیتے ہیں کے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے بالکل ہی اس طرح سے الفاظ ادا کئے ہونگے۔۔۔ میں اپنی بات کو پیش کرنے کے لئے وہ اقوال پیش کررہا تھا جو میں نے امام صاحب رحمہ اللہ کے حوالے سے دوران مطالعہ پڑھے تھے۔۔۔ یہ لنک ملاحظہ کیجئے۔۔۔ حوالاجات کے ساتھ آئمہ کے اقوال کا۔۔۔

    اور یہ لنک بھی ملاحظہ کیجئے۔۔۔ اور ان دونوں کی پی ڈی ایف فائل میرے پاس موجود ہے۔۔۔ سوال نمبر 10 اور سوال نمبر 48 زیادہ دلچسپ ہیں۔۔۔

    مطالعہ ہمارا شوق ہے۔۔۔ مگر علمی گفتگو کی حدتک اپنے مطالعے کو شیئر کرتا ہوں۔۔۔ رہا معاملہ بحث ومباحثوں کا تو میں آپ کی بات سے متفق ہوں کے حوالے دیئے جائیں تو حوالے حاضر ہیں۔۔۔ سوال نمبر 51 بھی پڑھ لیجئے گا۔۔۔ شکریہ۔
    والسلا علیکم۔!
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    گزارش ہے کہ کسی اور فورم کی بحث کا ربط دینے کی بجائے اس بحث میں اہم نقاط جن کے بارے میں آپ سمجھتے ہیں‌کہ وہ شیخ رفیق طاھر بھائی کے پوچھے گئے سوال کے جواب ہیں ، یہاں شیئر کردیجئے ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    برادر شاہد نذير ، ِللہ احناف اور امام ابو حنيفہ ميں فرق برقرار ركھيے۔ ائمہ كرام كے متعلق ادب اور احترام کے ساتھ اختلاف كا اظہار كيا جا سكتا ہے ۔ اور نہيں تو امام بخارى كا طريقہ ہی ياد ركھیے۔
     
  7. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    وعلیکم السلام ورحمہ اللہ!۔
    کیوں گناہ گار کررہے ہیں!۔ آپ حکم کیا کریں گزارش ہم جیسوں پر اچھی لگتی ہے جن کے جوابات منتظر کی بیل پر دو دو دن تک جھولتے رہتے ہیں۔۔۔ ربط دینے کا مقصد ہر قسم کی شبہات کا کلی طور پر دور کرنا مقصود تھا۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    بھائی ۔ آپ کی صرف ایک پوسٹ اس لیے منتظر تھی کہ اس میں شیخ رفیق طاھر کے پوچھے گئے سوال کا جواب نہیں‌ تھا ، عام الناس کی بہ نسبت اہل علم کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ طویل تھریڈز یا بحوث کو پڑھیں ۔ کسی بھی بحث سے علمی فائدہ اس وقت حاصل ہوتا ہے جب دلیل کے ساتھ گفتگو کیجائے ۔ جو کہ آپ کی طرف سے ابھی تک اس تھریڈ میں‌ کہیں نظر نہیں آئی ۔ اس لیے کسی کتاب یا کسی بحث کا ربط دینے کی بجائے ان نقاط کو یہاں لکھیں جنہیں آپ دلیل سمجھتے ہیں‌۔
     
  9. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    السلام علیکم!۔
    بھائی!۔ میرے تھریڈ میں سلفیوں کے جوابات لنک کی صورت میں موجود ہیں؟؟؟۔۔۔ اور وضاحت میں نے پیش کردی تھی۔۔۔ جو اُسی لنک میں موجود بھی ہے۔۔۔ لہذا یہ الزام لگانا میری طرف سے دلیل کے منتظر رفیق طاھر بیٹھے ہیں تو بھائی میں کیا کرسکتا ہوں بتائیں؟؟؟۔۔۔ اور جہاں تک علمی فائدے پہنچانے کی بات ہے تو میری یہ درخواست ہے اس بات کو رہنے ہی دیں۔۔۔ اور ایک درخواست ہے کے میں جس سے بات کررہا ہوں جواب بھی اُسی کی جانب سے آئے تو مجھے بات کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے۔۔۔
    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    یہ جملہ اصولی طور پر تھریڈ شروع کرنے والے کی طرف سے آنا چاہے تھا ، شیخ رفیق طاھر بھائی آپ کی طویل اور بے معنی پوسٹس کے جوابات دینے کے پابند نہیں ۔ اور بحثیت ناظم سیکشن اسلامک میرے پاس یہ اختیار موجود ہے کہ میں سیکھنے والوں کو پابند کر سکوں‌کہ دلائل کے ساتھ گفتگو کریں نہیں تو خاموش رہیں ۔ پہلے کی گئی ایک گزارش کہ :
    امید ہے کہ اس طرف توجہ دیں گئے ۔ شکریہ ۔
     
  11. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    [font="al_mushaf"]قال أبو حنيفة: "إذا قلت قولا وكتاب الله يخالفه فاتركوا قولي لكتاب الله.
    قيل: إذا كان قول رسول الله صلى الله عليه وسلم يخالفه ؟
    قال: اتركوا قولي لخبر الرسول صلى الله عليه وسلم.
    قيل : إذا كان قول الصحابة يخالفه ؟
    قال: اتركوا قولي لقول الصحابة."


    قال الإمام أبو حنيفة رحمه الله : إذا صح الحديث فهو مذهبي .
    [/font]
     
  12. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    السلام علیکم!۔
    جہاں تک بات ہے طویل اور بےمعنی پوسٹ کی تو شاید میری پوسٹس موجود ہیں اردو مجلس پر میں ہمیشہ اسی ڈھنگ سے بات کرتا ہوں۔۔۔ لیکن آئندہ کوشش کروں گا کے کم سے کم لفظوں میں اپنی بات کو پیش کروں۔۔۔

    دوسری بات آپ نے بہت اچھی کہی شکریہ۔۔۔ آئندہ سے میں اس بات کا ان شاء اللہ خیال رکھوں گا۔۔۔ کے کسی بھی موضوع پر دوران گفتگو لنک کی بجائے نقاط پیش کردوں۔۔۔

    جزاکم اللہ خیرا
    والسلام علیکم۔
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    بہت شکریہ ۔ جو سوال پوچھا گیا تھا اس کا مکمل جواب نہیں آیا ۔ سوال ایک بار پھر دیکھ لیں ۔
    ان فرامین کی صحیح سند پیش فرمائیں ۔ ؟

    ایک اور گزارش کہ اسلامی سیکشن میں گرافکس کا استعمال نہ کریں ۔ اس کے لیے گپ شپ موجود ہے ۔ شکریہ ۔
    [/font]
     
  14. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    قیل اور قال کے فرق سے سمجھ جانا چاہئے۔۔۔

    دوسری گزارش پر ان شاء اللہ تعالٰی عمل کیا جائے گا۔۔۔ شکریہ۔۔۔
     
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    بھائی آپ اس قیل اور قال کے فرق کو امام ابوحنیفہ کا مقولہ ثابت کریں ۔جیسا کہ شیخ نے ذکر کیا تھا کہ یہ سب منسوب ہیں ۔ اور امام ابوحنیفہ سے ثابت نہیں ۔
     
  16. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    السلام علیکم!۔
    جیسا کے آپ کہہ رہے ہیں کے یہ قول امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی طرف منسوب ہے۔۔۔ تو اس سے جو بات سمجھ آرہی ہے وہ یہ کے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ کی طرف جو بات منسوب کی جارہی ہے وہ غلط ہے یعنی امام صاحب قرآن وحدیث کے خلاف اپنے قول کو مقدم رکھتے تھے۔۔۔ کیونکہ بقول آپ کے یہ بات ثابت نہیں کے یہ قول امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا اپنا قول ہے۔۔۔ میں نے ایک فورم پریہ قول اسی حالت میں پایا۔۔۔ نیچے دیئے گئے امیج پر کلک کیجئے۔۔۔ تو وہ صفحہ کھل جائے گا۔۔۔ شکریہ۔۔۔
    [​IMG]
    اب ہماری عربی اتنی اچھی نہیں جو سمجھ پائیں --------- ہیں نا!۔ لہذا گذارش ہے کے اس کا ترجمہ بھی پیش کردیں تاکہ اس طرح سے جو اقوال امام صاحب رحمہ اللہ کی طرف منسوب کئے جاتے ہیں اُن کا سدباب کیا جاسکے اور ہر چوتھے دن جو تھریڈ لگایا جاتا ہے اس پر ایک موقف سامنے آئے۔۔۔کے امام صاحب کا عقیدہ کیا تھا اور منسوبین اس طرح‌ اقوال منسوب کر کے کس قسم کے عزائم کی تکمیل چاہتے ہیں۔۔۔

    نوٹ!۔ میرا ایک جواب اسی تھریڈ میں منتظر پر جھول رہا ہے۔۔۔ ذرا اس پر بھی نظر کرم عنایت فرمادیں شکریہ۔۔۔ میں یہاں امیج نہیں لگاؤں "جزاک اللہ خیرا" کا کیونکہ وہ گپ شپ میں اچھا لگتا ہے۔۔۔ بقول شیکسپیئر!۔گلاب کو کسی بھی نام سے پکارو اس کی اپنی پہچان اس سے نکلنے والی خوشبو ہے!۔ ابتسامہ۔[/SIZE]
    [/FONT]
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 13, 2012
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    پہلی بات تو یہ ہے کہ جو سوال شیخ رفیق طاھر نے پوچھا تھا وہ باقی ہے ۔ آپ ابھی تک اس قول کو امام ابوحنیفہ سے ثابت نہیں کرسکے ۔لہذا پھر کوشش کریں‌۔ !! آپ کے دئیے گئے لنک میں‌کوئی نئی بات نہیں‌۔
    آپ کی کوئی پوسٹ منتظر نہیں‌۔ گذارش ہے کہ آپ اپنی بات کو موضوع تک رکھیں اور ادھر ادھر کی باتیں نہ کیا کریں‌۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں