اردو مجلس کلک ڈیزائن

ابن عمر نے 'گرافک کی ضروریات' میں ‏اپریل 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    السلام علیکم
    ایک عرصہ بعد آج اردو مجلس کی پانچویں سال کی تقریب کی مناسبت سے کلک میں "اردو مجلس" لکھ کر آپ کی خدمت میں‌پیش کررہا ہوں ، اراکین اس سے اس موقع پر یا جب چاہیں استفادہ کرسکتے ہیں‌۔
     

    منسلک فائلیں:

    • klk.zip
      فائل کا حجم:
      24 KB
      مشاہدات:
      60
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اس میں سورس فائل کے ساتھ ساتھ پی ڈی ایف فائل بھی موجود ہے۔
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    لیکن شداد بھائی میرے پاس تو پی ڈی ایف میں صرف Dots نظر آرہے ہیں!!!
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    جى ميرے پاس بھی ۔
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,063
    السلام علیکم ۔

    شاید dots نظر آنے کیوجہ یہ ہے کہ کلک میں کوئی کام کرنے کے بعد اسے کورال ڈرا میں لے جانے کے لیے پرنٹ کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ اب اگر کسی کے پاس وہ ڈیفالٹ پرنٹر نہیں تو آپ کورال ڈرا یا الیسٹریٹرمیں نہیں لے جا سکتے ۔ اب اس کا کوئی دوسرا طریقہ کسی کو معلوم ہو تو بتائے ۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,734
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں