کاش کہ میرا رَب مجھ سے راضی ہو جائے

ساجد تاج نے 'حُسنِ کلام' میں ‏اپریل 15, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,734
    [​IMG]


    [​IMG]

    کاش کہ میرا رَب مجھ سے راضی ہو جائے

    [​IMG]



    قابل اتنا نہیں کہ کھڑا ہو سکوں خدا کی بارگاہ میں
    ذرا سی خاک ہوں پھر بھی نہ جانے کس بات کی اَنا ہے مجھ میں

    [​IMG]

    پھر سے نکلیں گے تلاشِ بندگی میں روزہ دار بن کر
    دُعا کرنا اس بار ہمیں رضاِ الہی مل جائے


    [​IMG]


    ختم تھا ہم پہ مقدر کا تماشا گویا
    روح اور جسم کو ہر روز جُدا کرتے رہے

    زندگی ہم سے تیرے ناز اُٹھائے نہ گئے
    سانس لینے کی فقت رسم ادا کرتے رہے


    [​IMG]


    کس قدر پُر کیف ہے تیری ذات سے عشق اے اللہ
    نہ بیوفائی کا خدشہ ،نہ جدائی کا کوئی خوف


    [​IMG]


    مت کرنا غرور کبھی اپنے آپ پر اے انسان
    نہ جانے خدا نے کتنے مٹی سے بنا کر مٹی میں ملا دیئے

    [​IMG]


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,631
    جزاک اللہ خیرا
    بہت عمدہ
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,734
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی
     
  4. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,459
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,734
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,917
    مت کرنا غرور کبھی اپنے آپ پر اے انسان
    نہ جانے خدا نے کتنے مٹی سے بنا کر مٹی میں ملا دیئے

    جزاک اللہ بہت عمدہ
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,734
    پسند کرنے کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. اظہر عباس

    اظہر عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2010
    پیغامات:
    11
    ذرا سی خاک ہوں پھر بھی نہ جانے کس بات کی اَنا ہے مجھ میں
     
  10. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,089
    بہت خوب!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں