موسوعة رواة الحديث

ابوعکاشہ نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏اپریل 16, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,373
    [QH]
    موسوعة رواة الحديث

    شرح البرنامج


    برنامج موسوعي ضخم يضم تراجم رواة الحديث لمجموعة كبيرة من المصنفات الحديثية المسندة (أكثر من 15 مصنف حديثي ) تشمل بيانات (8858) راوٍ ، ويعد جمعا علميا لأشهر وأكبر مصنفات رواة الحديث وهي :
    1 - "تهذيب الكمال في أسماء الرجال" للحافظ المزي .
    2 - "تهذيب التهذيب" للحافظ ابن حجر العسقلاني .
    3 - "تقريب التهذيب" للحافظ ابن حجر العسقلاني أيضا.
    4 - "الكاشف" للحافظ الذهبي .
    وهذه التراجم موزعة على خمسين مجلد مطبوع، كما يحوي البرنامج طرقا متعددة لعرض المعلومات الحديثية المختلفة المتعلقة بالرواة مع إمكانيات البحث والروابط العلمية



    [/QH]
     
  2. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,318
    اللہ اکبر
    ابھی ڈاؤن لوڈ تو نہیں کیا
    لیکن جو پڑھا ہے اُس کے مطابق تو یہ بہت بڑا کام ہے حدیث رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے
    جزاك اللہ خیرا پیارے بھائی
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,373
    شکریہ ۔ ضرور چیک کریں ۔ کافی مفید سوفٹ وئر ہے ، ان شاء اللہ مزید سوفٹ وئر بھی شیئر کئے جائیں گئے ۔ ویسے اچھا کیا کہ شیخ نہیں لکھا ۔ کیونکہ میں شیخ نہیں‌ ہوں ۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہے میں ایک طالب علم ہوں‌۔۔
     
  4. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,923
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,872
    جزاک اللہ خیرا شیخ عکاشہ
     
  6. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    شکریہ ۔ جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزائ شکریھ شیخ عکاشہ صاحب
     
  7. محمد جابر

    محمد جابر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    74
    یہ سافٹ ویر شاملہ کے رجال والے آپشن میں ضم ہو چکا ہے اور اسکی بہت سی اصلاحات بھی کر دی گئی ہیں اور بہت سی کتب کا اضافہ بھی ۔
    اب شاملہ کے ہوتے ہوئے یہ سافٹ ویر بیکار ہے ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں