صبح و شام کے اذکار(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 46 )

اعجاز علی شاہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏مئی 31, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الحمد للہ اردو مجلس کی تاسیس کے پانچ سال پر میں سوچ رہا تھا کہ کوئی تحفہ پیش کروں۔ چونکہ کافی مصروفیات تھی اس لیے بروقت پیش نہ کرسکا۔
    اس سیاہ کار کی خواہش تھی کہ اذکار مسنونہ کا سلسلہ کسی طرح جاری رکھا جائے تاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک دعائیں کا سارا مجموعہ نشر ہوجائے اور امت مسلمہ میں پھیل جائے۔ اللہ کے دین کیلئے لوگوں نے بڑی قربانیاں دی۔ اللہ کرے کہ یہ چھوٹا سا عمل قبول ہوجائے اور اللہ اس کے ذریعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو عام کرے۔
    صبح و شام کے اذکار پر مبنی یہ ایک جامع قسم کی گرافکس ہے اور کئی دنوں کی کاوش کے بعد مکمل حوالے اور غلطیوں کی پروف ریڈنگ کے بعد اس کو یہاں پر پیش کررہا ہوں۔ الحمد للہ یہ کام آج پایہ تکمیل کو پہنچا۔
    اللہ قبول کرے اور اسے ہم سب کیلئے توشہ آخرت بنائے۔ آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    بارک اللہ لکم۔ ربنا تقبل منا انک انت السمیع العلیم و تب علینا انک انت التواب الرحیم آمین
     
  3. ابوعمر

    ابوعمر محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2007
    پیغامات:
    171
    جزاک اللہ خیر ا ۔ اعجاز بھائی ہمیں اسی کا انتظار تھا۔ آج ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگ صبح شام کے ان اذکار مسنونہ سے غافل اپنی پریشانیوں اور مسائل کا رونا روتے رہتے ہیں اور دوسرے خود ساختہ درود اور وظائف میں الجھے ریتے ہیں۔ اگر لوگ یہ جان جائیں کہ ان اذکار مسنونہ کو صبح اور شام پڑھنے سے دنیا اور آخرت کے کیا فائدے حاصل ہوتے ہیں تو یقیناً ہر کوئی لازمی ان کا اہتمام کرے۔

    آخرت کے اجرِ عظیم کے ساتھ ساتھ دنیا کی ہر پریشانی کا حل ان اذکار میں موجود ہے ۔ مثلاً شیطان سے پناہ، دیناوی فتنوں سے پناہ، رزق کی فراوانی ، بری نظر اور حسد سے بچاؤ، جادہ سے بچاؤ، فائدہ پہنچانے والے علم کا سوال، دنیاوی آفات سے جان و مال کی حفاظت اور روز مرہ کے کاموں میں برکت کے علاوہ سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کا سبب بھی یہی اذکار مسنونہ ہیں۔

    امید ہے کہ سب احباب ان کا ضرور اہتمام کریں گے ان شاءاللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,923
    جزاک اللہ خیرا شاہ صاحب۔
     
  6. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,923
    جزاک اللہ خیرا ابو عمر بھائی۔
     
  7. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاک اللہ خیر بھائ
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
    آمين ۔ ماشاء اللہ ،بہت خوب صورت گرافكس ہيں اور يقينا يہ بہت مفيد اور كارآمد تحفہ ہے ۔ جزاك الله خيرا وبارك فيك ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    جزاک اللہ خیرا
     
  10. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ تعالی آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
     
  11. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    جزاک اللہ خیرا

    اگر کوئی بہن، بھائی ان اذکار کو یاد کرنا چاہتے ہیں تو اس کا ایک بہت ہی آسان طریقہ یہ ہے کہ وہ ان اذکار کا پرنٹ لیں اورانہیں‌دیکھ کر صبح و شام باقاعدگی سے پڑھنے کی روٹین بنائیں۔ ان شاءاللہ ایک ہفتہ کے اندر تمام اذکار زبانی یاد ہو چکیں ہوں گے۔
     
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بالکل ٹھیک
    اس کا a3 سائز کا پوسٹر تیاری کے مرحلہ میں ہے۔ ان شاء‌اللہ جلد اس کا ربط پیش کروں گا اور کوالٹی اس کی بہت ہی ہائی رکھوں گا ۔
     
  13. جاوید بودلہ

    جاوید بودلہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 28, 2011
    پیغامات:
    36
    aslam o alaikum
    bohat khoobsoorat ijaz bhai mashallal
     
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    سائز کو صرف بدل ڈالا ہے باقی سب کچھ وہی ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  15. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,466
    جزاک اللہ خیرا شاہ صاحب۔
     
  16. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا  
     
  17. sharifasorathia

    sharifasorathia -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 15, 2012
    پیغامات:
    4
    جزاک اللہ خیر
     
  18. kaleemullahabid

    kaleemullahabid -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 4, 2010
    پیغامات:
    9
    -

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اعجاز بهائی
    آپ نے بڑا عمدہ ڈیزائنس کیا ہے،
    میں بهی اور مزید اذکا کو ڈیزائنس کرنا چاہتا ہو،مگر میرے پاس وہ عربی کا فونٹ نہیں ہے جو آپ استعمال کرتے ہیں،اگر آپ وہ فونٹ میرے اس ایمیل پر بهیجے تو مہربانی ہوگی
    ای میل حذف کی ہے ۔ اوپن فورم پر ای میل ایڈریس دینے کی اجازت نہیں‌۔ انتظامیہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں