صفائی پسند کون؟

بنت واحد نے 'گپ شپ' میں ‏جون 9, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962


    [​IMG]

    آجکل کے اس بھاگتے ہوئے زمانے میں مرد و عورت ایک دوسرے سے پیچھے نہیں ہیں۔ جہاں عورت معاشی سرگرمیوں میں مردوں کے شانہ بشانہ چل رہی ہےاور اپنی گھر کی اور باہر کی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھا رہی ہے وہاں مرد بھی گھریلو ذمہ داریوں میں بخوبی حصہ لے رہے ہیں۔ لیکن یہاں آپ کو مرد و زن کی ذمہ داریوں کے بارے میں گپ شپ نہیں کرنی بلکہ یہ بتانا ہے کہ کھانا پکانے کے دوران کون صفائی سے کام کرتا ہے ۔ مرد یا عورت۔۔۔۔۔۔؟‌

    [​IMG]
     
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    گھر میں عورت (کیونکہ عورت سے بہتر گھرداری کو کون سمجھ سکتا ہے)
    گھر سے باہر مرد (کیونکہ عورتیں بھی باہر کے کھانے پسند کرتی ہیں)۔
     
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
  4. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    عورت،، کیوں کہ وہ گھر میں زیادہ ٹائم کچن میں گزارتی ہے۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    مرد جتنا مرضی صاف ستھرے طریقے سے کام کرے لیکن عورت اس چیز میں زیادہ مہارت رکھتی ہے
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    مشکل سوال ہے, اپنی تعریف میں کیسے کر سکتا ھوں? ابتسامیہ
     
  7. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    693
    عورتوں سے بہتر صفائی مرد کر ہی نہیں‌سکتے
     
  8. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہممم بالکل

    گھر میں کھانا پکانے کے لئے پہلے سبھی چیزیں شیلف پر رکھو پھر کھانا پکانے کے بعد شیلف ، چولہے اور سینک کی حالت ایسی ہوتی ہے کہ ہفتے سے صفائی نہیں کی گئی
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    مردوں کی بُرائیوں کے لیے یہ تھریڈ اوپن کیا گیا ہے
    بیچارے مرد ہاہاہاہا
     
  10. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    ساجد بھائی سے ملاقات ہوئی۔ فون پر بات چیت بھی ہوئی۔ ہر روز میسج ملتے ہیں۔ میں تو یہی کہہ سکتا ہوں کہ ساجد بھائی! ’’غصہ‘‘ نہیں کیجیے گا۔

    ورنہ ’’سوتن‘‘ سے ’’دور‘‘ ہو جائیں گے۔ (ابتسامہ)
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    متفق
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    بعض مرد بهی صفائ پسند هوتے هیں لیکن عورت کهانا بنانے کےساته ساته پورے گهر کی صفائ کر لے گی لیکن کبهی کوی مرد کچن کا کام کرے تو برتنوں کے ڈهیر لگ جاتے هیں ..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    میجورٹی عورت ہی زیادہ صفائی پسند ہوتی ہیں

    لیکن کئی بار مردوں کو زیادہ صفائی پسند دیکھا بھی گیا ہے کئیوں کو دیکھ چُکا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    163
    مرد چاہیئے کتنے ہی صفائی سے کام کریں سگھڑ کا خطاب ہمیشہ عورت کو ہی ملتا ہے ۔۔ایسا کبھی نہیں سنا بہت سگھڑ مرد ہیں۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    بہت پیچیدہ لڑائی ہے :00006:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    مجهے اوروں کا تو پتہ نہیں مگر اپنی فیملی میں عورتوں کو زیادہ صفائی پسند اور سکهڑ دیکها گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 1
  17. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    عورت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    چونکہ گھر میں رہنا ہے تو صرف اتنا کہنے پر ہی اکتفاء کروں گا کہ کبھی کبھار گھر کا کام کاج کرنے کی نوبت آتی ہے اس لئے کوشش یہی ہوتی ہے کہ نسبتاً زیادہ صفائی اور نفاست سرانجام پا جائے۔
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مرد جن دکانوں سے سموسے لے کر کھا رہے ہوتے ہیں ان کو دیکھ لیں پتہ چل جائے گا صفائی ان کی ترجیحات میں کہاں آتی ہے۔
     
  20. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    سسٹر یہ سموسے، چاٹ حلیم وغیرہ کی دکانوں میں مردوں اور عورتوں کی تخصیص کہاں۔ میرے خیال میں تو دونوں ہی یکساں شوق سے ان دکانوں سے سموسے، دہی بڑے اور چاٹ کھا رہے ہوتے ہیں۔
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں