کچھ جمیل نوری نستعلیق فونٹ کے متعلق

ابن قاسم نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏جون 11, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    السلام علیکم
    اردو زبان انٹرنٹ پر تیزی سے پھیل رہی ہے اس کے لئے اردو کی ترویج کرنے والے واقعی قابل داد ہیں۔
    عام طور پر سسٹم میں اردو فونٹس موجود نہیں ہوتے۔ اس لئے Tahoma نامی فونٹ کے ذریعہ اردو زبان نظر آتی ہے۔ Tahoma فونٹ ونڈوز والے کمپیوٹر میں بنیادی طور پر موجود رہتا ہے۔
    اردو میں جمیل نستعلیق فونٹ خاصے مشہور ہیں اور کیوں نہ ہو صرف نام ہی جمیل نہیں بلکہ دیکھنے میں بھی حسین و جمیل ہیں یہ فونٹ۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    کمپیوٹر میں یہ فونٹس ٹھیک سےانسٹال نہ ہوں یا سرے سے موجود ہی نہ ہو تو مختلف شکلوں میں ظاہر ہوتے ہیں جو کبھی کبھار پڑھنے کے قابل بھی نہیں ہوتے۔

    یہاں سے جمیل نستعلیق فونٹ ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے
    یہاں سے جمیل نستعلیق فونٹ کشیدہ ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے

    یہ فونٹ ٹھیک سے انسٹال ہوجائیں تو ان شاءاللہ اپنی صحیح شکل میں نظر آئیں گے۔
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. منظورعباس نیازی

    منظورعباس نیازی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    218
    جمیل کشیدہ فونٹ بہت خوب صورت ھے میں اس کا استعمال کرتا ھوں۔
     
  3. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,849
    میرے پاس اس کے 2 ورژن ہیں۔ ایک پرانا ہے جس میں الفاظ (لگیچرز) کم ہیں اور نئے والے میں لگیچرز زیادہ ہیں۔ جن صاحب کو چاہیے ان شاء اللہ مہیا ہو جائے گا۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  5. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    السلام علیکم
    بھائی زحمت گوارہ نہ کریں تو ان دونوں قسم کے فونٹ کو اپلوڈ کر کے یہاں ربط مہیا کریں۔
    شکریہ!
     
  6. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    اسلام علیکم ۔۔۔ میں یہ جمیل نوری نستعلیق ھھی میں لکھ رہا ہوں ۔ اس میں اگر سنگترہ لکھیں تو کس ترح لکھا جائیگا۔
     
  7. aishafozia

    aishafozia -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 20, 2012
    پیغامات:
    11
    السلام علیکم

    میرے پاس جمیل نوری نستعلیق فونٹ ہے۔ میں جب لفظ "مُسلم" لکھتی ہوں تو "پیش" اپنی جگہ پر نہیں آتا۔ اسی طرح بہت ساری جگہوں پر "زیر" بھی ٹھیک سے نہیں آتا۔ پلیز مجھ کو اسکا کوئی بہتر سولیوشن بتائیں۔

    عائشہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں