ایک دعا ، تین بیماریوں سے بچاؤ ، ضعیف حدیث

عبد الرحمن یحیی نے 'ضعیف اور موضوع احادیث' میں ‏جون 22, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,318
    سیدنا قبیصہ بن المخارق سن رسیدہ اور بوڑھے صحابی رسول ہیں وہ کہتے ہیں :



    [font="al_mushaf"][font="al_mushaf"] أتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال لي يا قبيصة ما جا بك
    [/font]
    ایک مرتبہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا قبیصہ کیسے آنا ہوا؟


    [font="al_mushaf"] قلت كبرت سني ورق عظمي فأتيتك لتعلمني ما ينفعني الله عز وجل به
    [/font]
    میں نے عرض کیا کہ میں بوڑھا ہوچکا ہوں اور میری ہڈیاں کمزور ہوچکی ہیں میں آپ کی خدمت میں اس لئے حاضر ہوا ہوں کہ آپ مجھے کوئی ایسی بات سکھا دیجئے جس سے اللہ مجھے نفع پہنچائے

    [font="al_mushaf"] قال يا قبيصة ما مررت بحجر ولا شجر ولا مدر إلا استغفر لك
    [/font]
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے قبیصہ تم جس پتھر یا درخت یا مٹی پر سے گزر کر آئے ہو ان سب نے تمہارے لئے استغفار کیا

    [font="al_mushaf"]يا قبيصة إذا صليت الفجر فقل ثلاثا سبحان الله العظيم وبحمده تعافى من العمى والجذام والفالج
    [/font]
    اے قبیصہ جب تم فجر کی نماز پڑھا کرو تو تین مرتبہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ کہہ لیا کرو تم نابینا پن اور جذام اور فالج کی بیماریوں سے محفوظ ہوگے

    [font="al_mushaf"]يا قبيصة قل اللهم إني أسألك مما عندك وأفض علي من فضلك وانشر علي رحمتك وأنزل علي من بركاتك
    [/font]

    اور قبیصہ یہ دعا کیا کرو کہ اے اللہ میں تجھ سے اس چیز کا سوال کرتا ہوں جو تیرے پاس ہے مجھ پر اپنے فضل کافیضان فرما مجھ پر اپنی رحمت کو وسیع فرما اور مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما۔


    مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 766 حدیث مرفوع
    [/font]

    اللہ مالک الملک عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,923
    جزاک اللہ خیرا.
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    جزاک اللہ خیرا.
     
  4. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    بے شک دین میں تو بہت ہی آسانی ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں اعمال صالحہ کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  5. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,318
    میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ
    رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    کی طرف منسوب جو بات بیان کی جائے
    پہلے اس کی تحقیق کی جائے کہ یہ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    سےثابت بھی ہے کہ نہیں
    آج مجھ سے یہ غلطی سرزد ہوئی
    میں نے یہ حدیث پوسٹ کی
    پھر ایک بھائی نے سوال جواب سیکشن میں اسی حدیث کی صحت کے متعلق سول کیا
    پھر میں نے سوچا کہ تحقیق کروں
    جب تحقیق کی تو پتہ چلا کی یہ روایت سخت ضعیف ہے
    اور سند میں صحابی سیدنا قبیصہ رضی اللہ تعالی عنہ سے نیچے والا روای مجھول ہے سند میں اس کا نام ہی کوئی نہیں
    میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں
    اور اللہ مالک الملک سے دعا ہے کہ میری اس غلطی کو
    اور تمام خطاؤں کو معاف فرمائے
    آمین


    اصل میں مسئلہ اس وقت پیدا ہوا
    مجھ سے میرے ایک دوست جو حرم مکی میں کام کرتے ہیں
    اور علم حدیث پر ان کی گہری نظر ہے
    انہوں نے بڑے وثوق سے یہ روایت بیان کی
    اور میں نے ایزی قرآن حدیث سے ڈھونڈ کر پوسٹ کردی
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  7. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    واقعی اللہ تعالیٰ نے آپ پر بھی خصوصی کرم فرمایا اور آپ کو حق بات تک پہنچا دیا۔اور ہم پر بھی کہ کوئی بھی غلطی سرزد ہو جائے تو اصرار نہ کرنے کا سبق ملا ہے۔ الحمد للہ علی ذالک۔
     
  8. sherosemalik

    sherosemalik -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2010
    پیغامات:
    17
    اللہ تعالیٰ رحیم و کریم ہے بے شک جزاک اللہ
     
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  10. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,923
    جزاک اللہ خیرا یا عبد الرحمن
    اللہ تعالی مجھے اور آپ کو اور سب مسلمین کو معاف فرمائیں. آمین یا رب العالمین.
     
  11. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,318
    [font="al_mushaf"]و ایاك
    [/font]
    [font="al_mushaf"]اللھم آمین[/font]
     
  12. Shamshad salafi

    Shamshad salafi نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 24, 2019
    پیغامات:
    2
    اس دوا کی سند ضعیف ھے
    مسند احمد
    ال مجمع 10/111

    الأسم : نافع بن هرمز
    الشهرة : نافع بن هرمز السلمي , الكنيه: أبو هرمز
    النسب : البصري, السلمي
    الرتبة : متروك الحديث
    عاش في : البصرة
    الوظيفة : الجمال
    مولي : مولى يوسف السلمي




      • أبو أحمد بن عدي الجرجاني : عامة ما يرويه غير محفوظ والضعف على روايته بين
      • أبو بكر البيهقي : ضعيف
      • أبو حاتم الرازي : متروك ذاهب الحديث، ومرة: ليس بالقوي عندهم
      • أبو حاتم بن حبان البستي : كان ممن يروي عن أنس ما ليس من حديثه كأنه أنس آخر ولا أعلم له سماعا لا يجوز الاحتجاج به ولا كتابة حديثه الا على سبيل الاعتبار روى عن عطاء وابن عباس وعائشة نسخة موضوعة
      • أبو زرعة الرازي : ذاهب الحديث
      • أحمد بن حنبل : ضعيف الحديث
      • أحمد بن شعيب النسائي : ليس بثقة
      • ابن حجر العسقلاني : متروك الحديث
      • علي بن المديني : ضعيف ضعيف، ليس بشيء
      • محمد بن إسماعيل البخاري : منكر الحديث
      • يحيى بن معين : كذبه، ومرة: لا يكتب حديثه، ومرة: لا أعرفه، ومرة: ليس بشيء، ومرة: ضعيف، ومرة: ليس بثقة كذاب
    الكامل في ضعفاء الرجال 1-9 مع الفهارس ج8
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں