گناہوں کی نحوست

عبد الرحمن یحیی نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏جولائی 4, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,318


    [font="al_mushaf"]
    قال اللہ تبارك و تعاٰلی

    [font="al_mushaf"]يَوْمَ تَجِدُ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ مِنْ خَيْرٍ مُّحْضَرًا وَمَا عَمِلَتْ مِن سُوءٍ تَوَدُّ لَوْ أَنَّ بَيْنَهَا وَبَيْنَهُ أَمَدًا بَعِيدًا ۗ وَيُحَذِّرُكُمُ اللَّـهُ نَفْسَهُ ۗ وَاللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ ﴿٣٠﴾
    [/font]

    جس دن ہر نفس (شخص) اپنی کی ہوئی نیکیوں کو اور اپنی کی ہوئی برائیوں کو موجود پالے گا، آرزو کرے گا کہ کاش! اس کے اور برائیوں کے درمیان بہت ہی دوری ہوتی۔ اللہ تعالیٰ تمہیں اپنی ذات سے ڈرا رہا ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بڑا ہی مہربان ہے (30)
    سورة آل عمران


    [font="al_mushaf"]قال علیہ الصلاة والسلام
    [/font]
    [font="al_mushaf"]عن عاشة قالت قال لي رسول الله صلی الله عليه وسلم يا عاشة إياک ومحقرات الأعمال فإن لها من الله طالبا[/font]

    ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا تو ان گناہوں سے بچی رہ جن کو لوگ حقیر جانتے ہیں اس لئے کہ اللہ تعالیٰ ان کا بھی مواخذہ کرے گا۔
    [font="al_mushaf"]
    الراوي: سیدہ عائشة المحدث: الألباني - المصدر: صحيح ابن ماجه - الصفحة أو الرقم: 3440

    خلاصة حكم المحدث: صحيح
    [/font]


    [font="al_mushaf"]
    قال ابن القيم - رحمه الله
    إن العبد لايزال يرتكب الذنوب
    حتى تهون عليه وتصغر في قلبه
    وذلك من علامة الهلاك
    [/font]

    ابن القیم رحمہ اللہ کہتے ہیں :

    انسان گناہوں کا ارتکاب کرتا رہتا ہے
    حتٰی کہ وہ انہیں حقیر اور معمولی سمجھنا شروع کر دیتا ہے
    یہی ہلاکت اور بربادی کی نشانی ہے

    [ الجواب الكافي ]

    اس سے بڑی نحوست اور ہلاکت اور خسارہ کیا ہوگا کہ
    اھل معاصی اور گناہ گاروں کو اللہ کا دیدار نصیب نہیں ہوگا



    [font="al_mushaf"]كَلَّا ۖ بَلْ ۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ ﴿١٤﴾ كَلَّا إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ ﴿١٥﴾
    [/font]
    یوں نہیں بلکہ ان کے دلوں پر ان کےاعمال کی وجہ سے زنگ (چڑھ گیا) ہے (14) ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے (15)​
    [/font]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  4. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مساعی کو درجہ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔
    موجودہ حالات کے تناظر میں کسی نے کہا تھا:

    انسان کرے گناہوں سے توبہ، ناممکن
    مجبوریوں نے کتنے فرشتے بنائے ہیں

    اللہ تعالیٰ ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے، اگر ہم اِخلاص کے ساتھ گناہوں سے بچیں گے تو اللہ تعالیٰ ہمارے اجر کو کم از کم دو طریقوں سے بڑھائے گا۔ ایک تو گناہ سے بچنے کا اجر۔ دوسرا اللہ تعالیٰ کے خوف کو دل میں بٹھائے رکھنے کا اجر۔ تیسرا رب ذوالجلال سے خیر و برکت کی طلب۔ چوتھا: صرف اور صرف اللہ تبارک و تعالیٰ پر توکل کا اجر۔ محدود علم کے ساتھ یہی کچھ لکھ سکا ہوں۔ ورنہ اس کے اتنے پہلو ہیں کہ میرا قلم استطاعت ہی نہیں رکھتا کہ کماحقہ انہیں احاطہ تحریر میں لاؤں۔
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں