روسی بابے کی زیرزمین خلافت

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏اگست 9, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    روسی ذرائع ابلاغ اور اسلامی مذہبی حلقوں میں حال ہی میں ایک انوکھے مذہبی فرقے کے انکشاف نے تشویش کی ایک نئی لہر پیدا کر دی ہے۔ خود ساختہ "جماعت مؤمنین’’ کے نام سے موسوم اس فرقے کے پیروکار عام زندگی گزارنے کے بجائے گذشتہ دس سال سے زیر زمین گزر بسر کر رہے ہیں۔ اپنی دانست میں وہ اسے مذہبی تعلیمات کا عکاس قرار دیتے ہوئے خلافت فی الارض کے لیے کوشاں ہیں۔

    العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ‘‘جماعت مومنین’’ فرقے کا سراغ اس وقت لگا جب روسی پولیس نے مسلم اکثریتی ریاست تاتارستان میں تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک خود ساختہ جیل کا انکشاف کیا۔ جیل پر چھاپے سے انکشاف ہوا کہ وہاں درجنوں خواتین، بچے اور مرد خود ساختہ قید اختیار کئے ہوئے ہیں۔

    انوکھی وضع کے اس فرقے کے بانی 83 سالہ فائز رحمان ساتا روف ہیں، جنہوں نے خود کو ‘مجدد’ یا [نعوذ باللہ] نبی قرار دے رکھا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ وہ زمین پر اسلامی خلافت کے احیاء کی جدو جہد کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ‘‘اگر زمین پر خلافت اسلامی کا قیام ممکن نہیں تو ہمیں انڈر گراؤنڈ ایسی خلافت کا قیام عمل میں لانا چاہیے’’۔ چنانچہ رحمان ستاروف اپنے پیروکاروں کو ایسا کرنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہو گیا اور اس نے سنہ 2000ء میں کئی بچوں اور خواتین کے ہمراہ زیر زمین مقید کر لیا۔
    تفصیلات : روسی پولیس نے ایک انوکھے اسلامی مذہبی فرقے کا بھانڈا پھوڑ دیا

    صوفی بابوں کی ترویج کا منطقی نتیجہ !
     
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    اللہ ہی سب کو ہدایت دے
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    کم علمی اور ضعیف الاعتقادی کہاں سے کہاں پہنچا دیتی ہے۔ اللہ ایسی گمراہی سے سب کو محفوظ رکھے۔ آمین!
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آمین یا رب العالمین
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    آمین
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    مرزا قادیانی کو ’’ مصلح ‘‘ اور قادیانیوں کو مسلمان ماننے والے اس صوفی بابے کی حمایت میں بھی نہ اٹھ کھڑے ہوں ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں