پنجاب یونیورسٹی تندور پر مزدوری کرنے والا طالبعلم ٹاپر

dani نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏اگست 13, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    Dunya News: تعلیم:-وزیراعظم کا بی اے پوزیشن...
    وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پنجاب یونیورسٹی میں بی اے کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے غریب طالب علم محسن علی کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
    حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے محسن علی نے بی اے کے امتحان میں 685 نمبر حاصل کئے ہیں۔ محسن علی تندور پر مزدوری کرتا تھا اور روٹیاں لگا کر اپنی تعلیم کیلئے اخراجات پورے کرتا تھا۔ بی اے کے امتحان میں شاندار کارکردگی پر وزیراعظم نے ان کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان زندہ باد ۔۔۔۔ پاکستانی پائندہ باد ! :00032::00032:​
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے بھی سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ بہت ہی لائق تحسین عمل ہے۔
    وزیر اعظم کی طرف سے انعام بھی قابل قدر اقدام ہے۔
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    الحمد للہ محکمہ تعلیم کرپشن میں کسی حد تک دیگر سرکاری اداروں سے بہتر ہے۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ماشاءاللہ کس قدر باہمت انسان ہے۔ اللہ تعالی اس کے رزق حلال میں برکت ڈالے ۔
     
  5. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    اے اللہ! اس ہونہار سے اپنے دین کی تنفیذ کا کام بھی لینا۔ آمین یارب العالمین
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    آمین یارب العالمین
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    بہت خوشی کی خبر ہے.
     
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    آپ کا کون ہوتا ہے محکمہ تلیم میں :)
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    یہ بات ماننی پڑے گی
    اور ماشاء‌اللہ پاکستان کی یونیورسٹیاں بھی بہترین ہیں۔ یہ بات مجھے اسطرح پتہ چلی کہ یہاں پر یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں کو زیادہ داخلہ اس وجہ سے بھی نہیں دیتے کیوں کہ ان کو پتہ ہے کہ پاکستان کا تعلیمی معیار اچھا ہے اسلیے حق دوسروں کا بنتا ہے جیسے افریقہ وغیرہ
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    میرے بہت سے رشتہ دار جنہیں ڈھنگ کی نوکریاں نہیں ملیں :00026:

    یہ اس لئے کہا کہ میرے بہت سے پاکستانی بہن بھائی جو غربت کی چکی میں پس کر تعلیم حاصل کرتے ہیں، کچھ محنت مشقت کر کے تو کچھ کردہ/ناکردہ جرائم کی بناء پر جیلوں میں سے ہی خود پڑھ کر ٹاپ کر جاتے ہیں۔ ورنہ پاکستان جیسے ملک میں جہاں سانس لینے پر بھی کمیشن دینا پڑے وہاں غریب اور متوسط طبقے کے بچے بچیوں کا ٹاپ کرنے کا کیا حق ہے۔

    البتہ امتحانات کے علاوہ اگر کسی معاملے میں کسی تعلیمی بورڈ یا یونیورسٹی سے پالا پڑے تو لگ پتہ جائے۔۔۔۔۔۔ ایک ایک کلرک آپ کی جیب میں سے ایک ایک پیسہ نکلوائے گا۔:00003:
     
  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    اگر پنجاب کی حد تک دیکھیں تو اس کی مثال میں بھی دوں گا کہ اس مرتبہ ھماری فیملی کے3 افراد بغیر کسی سفارش کے سائینس ٹیچر بھرتی ھوئے ھیں۔
     
  12. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    واہ
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    محکمہ تعلیم کی تعریف ہو رہی ہے : )
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں