یونیکوڈ حصن المسلم اردو ،تحقیق از زبیر علی زئی

فاروق نے 'اردو یونیکوڈ کتب' میں ‏ستمبر 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا فاروق بھائی
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,693
    جزاک اللہ خیرا
    فاروق بھائی جن دعاوں کے ساتھ لکھا ھے سب ضعیف ھیں ۔
     
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    محترم آپا جی یہ تحقیق شیخ از زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی ہے انہوں نے لکھا ہے کہ ضعیف ہے تو یہاں پر بھی ویسے ہی لکھا ہے کہ ضعیف ہے۔
    مزید معلومات کے لیے محترم شیخ رفیق طاہر سے رابطہ فرمائیں
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    محترم آپا جی یہ تحقیق شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی ہے انہوں نے لکھا ہے کہ ضعیف ہے تو یہاں پر بھی ویسے ہی لکھا ہے کہ ضعیف ہے۔
    مزید معلومات کے لیے محترم شیخ رفیق طاہر سے رابطہ فرمائیں
    میرے پاس ترمیم کا آپشن نہیں آرہا جس کی وجہ سے دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں انتظامیہ سے درخواست ہے کہ وہ ایک کو حذف کردے اور اس کی ترمیم کردے۔
     
  5. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    352
    جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیا یہ ورڈ‌میں دستیاب نہیں ہو سکتی؟
     
  6. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    جزاک اللہ
     
  7. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    459
    ماشاء اللہ.
    جزاک اللہ خیرا. بہت عمدہ شیرنگ ھے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    459
    خط کشیدہ الفاظ کی طرف توجہ چاہتا ہوں.
    جزاکم اللہ خیرا
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,341
    جی ، تصحیح کردی گئی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,341
    اپنے نفس کے شر سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی .اسی طرح صبح شام کے اذکاد سمیت بہت سی دعاؤں میں مخلوقات کے شر سے. کہیں شیاطین کے شر سے چاہے وہ جنوں میں سے ہو. یا انسانوں میں سے. جیسا کہ معوذتین میں ہے. پناہ مانگنے کی تلقین ہے. یعنی کوئی بھی انسان ایسا نہیں جس میں شر نا ہو. روزہ مرہ کی زندگی میں ہم دیکھتے ہیں کہ ایک شخص اچھا بھلا مہذب ہوتا ہے. لوگوں کے لیے مسیحا ہے،لیکن اس میں حلم و بردباری کی کمی ہے. بعض اوقات ذرا سی غلطی پر وہ لوگوں کو آڑے ہاتھوں لیتا ہے. یعنی یہاں پر اس کا نفس قابو میں نہیں رہتا. ایسی صورت میں اگر کوئی ضرورت مند اس کے دروازے پر جائے گا، یہی کہیےگا یااللہ اس کے شر سے بچانا. باقی سب ٹھیک ہے.اب اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس میں خیر نہیں.نبی کی دعاؤں یا ماثورہ ادعیاء کے معنی و مفہوم کو مکمل سمجھنے کی ضرورت ہے.ورنہ آدھا علم اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کرتا ہے.کسی کے شر سے بچنے کا مقصد ہر گز نہیں کہ حضرت انسان کی صف سے نکل کر شیطان کی صف میں شامل ہو چکا. یا شر نہیں. مطلب وہ فرشتہ ہے. یہ ضرور ہے کہ انسانوں میں فرشتہ صفت لوگ ہو سکتے ہیں. یا کچھ اچھی صفات کے حامل ہو سکتے ہیں.جیسا کہ انبیاء یا ان کے حواری یا جنہوں نے اس کی اتباع کی.. اللھم اجعلنا منہم.
    اس لیے جو لوگ اپنی کذب بیانی کو لا علمی میں کہیں اور جوڑنے کی کوشش میں ہیں. ان کی یہ کوشش لطیفہ سے کم نہیں. اپنی غلطی تسلیم کر لینا بہتر ہے.انسان غلطی کر سکتا ہے. یہ کوئی معیوب بات نہیں،لیکن غلطی پر اصرار کرنا درست نہیں.رجوع کرنے والے اللہ کو پسند ہیں.اس سے معاملات مستقیم ہو سکتے ہیں. اسی میں بھلائی ہے.
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں