گزارش برائےمعزز علمائےکرام و اہل علم

m aslam oad نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏ستمبر 10, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    ڈالروں کی چمک ہے بھا جی لالچی بندے کا کیا دین ایمان ؟ اس ذہن کے کچے مصوم بچے کو فاروق سرور خان کا حلیہ نظر نہیں آتا ؟ یہ بندہ راسخ العقیدہ مسلمان بچوں کو نورانی قاعدہ پڑھانے لگے تو بچے انکار کر دیں ۔ چھوٹے بچوں کو بھی پتا ہوتا ہے کیہڑا بندہ کس کم دا اے۔ جس بندے کو حضرت محمد ﷺ کی کسی سنت سے لگاؤ نہیں حلیہ اس کا کافروں والا ہے وہ سو قرآن پڑھ کے مکا دے ترجمہ قرآن کی سائٹ بنا لے کوئی فائدہ نہیں ۔ اللہ نے ہمیں بتا دیا ہے قرآن مجید میں کہ گدھے کے اوپر جتنی مرضی کتابیں ڈھوتے رہو وہ گدھا ہی رہتا ہے کیوں ؟ کیوں کہ او عمل نئیں کر سکدا ۔ یہ آیت اس بندے فاروق سرور خان جیسوں کے بارے میں ہے ۔ نالے کھوتا مکّے جا کے وی کھوتا ای رہندا ہوندا اے ۔ معصوم بچوں سے بندہ پوچھے جوگر اور موبائل نمبر ون کمپنی کا مانگتے ہو اور عالم دو نمبر ڈھونڈتے ہو جو ساری چیزیں حلال کری آئے؟ آفرین ہے بچو تمہاری معصوم عقلوں پر بڑے سیانے نیانے او تسی۔
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    rana ammar mazhar نے اپنے گرو فاروق سرور خان کے حلیے کے بارے اعتراض کا جواب دیا ہے ۔ اس نے داڑھی والی احادیث پر اعتراض کر کے پوچھا ہے کہ
    رانے عمار !
    پہلی بات : آپ کا شکریہ کہ داڑھی کو سنت مان لیا !
    دوسری بات : فاروق سرور خان کی تصویر کل پوسٹ کی تھی اس کا پیٹ دیکھا ہے ؟؟؟
    اگلی بار اعتراض کرنا ہو تو منہ دھو کے آنا ۔
     
  3. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,855
    رانا فاروق کا شاگرد نہیں دونوں میں بہت تضاد ھے مگر کوشش دونوں کی ایک ہی ھے۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,372
    مظہرنام کے ایک شخص سے چار سے پانچ سال پہلے ایک فورم پرانکار حدیث پرکافی بحث ہوچکی ۔ معلوم نہیں وہی ہیں یا کوئی اور ۔ اگر وہی ہیں تو فاروق سرورخان سے بھی کچھ آگے کی چیز ہے ۔ یہ ایک پورا گروپ ہے جس کا کام ہی حدیث کے حوالے سے شبہات پیدا کرنا ہے ۔
     
  5. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,855
    وہ مظہر راولپنڈی سے تھا اور 10 سال کی قید کی سزا میں سینٹرل جیل سے نٹ ورکنگ کیا کرتا تھا، اور اس کے ساتھیوں میں ایک ہمارے سابقہ وزیر اعظم رضا گیلانی بھی ساتھ ہوتے تھے۔ رضا گیلانی کا تعلق بوھیو کے قریب سے ھے جو ساغر اکیڈمی چلا رہا ھے جس کے نسخے رانا استعمال کرتا ھے۔

    وہی مظہر بعد میں نورانی نام سے بھی منظر عام ہوا جس پر میرے ساتھ اس کی کافی کنورسیشن رہی پھر بعد میں غائب، پھر اس کے بعد اس سے خان نام استعمال کیا اور دو یوزرنیم ہونے کی وجہ سے منتظمین نے اسے بین کر دیا۔

    یہ مظہر لاہور سے ھے اور فاروق نے اس سے ملاقات کی تھی جس پر جو تصاویر دکھائی گئی ہیں وہ بھی یہیں سے ہیں۔

    اس مظہر اور پرانے مظہر میں فرق ھے، وہ صرف قرآن مجید جو اس نے امریکہ سے خریدا تھا وہ اپنے نام سے منصوب کرتا تھا اور یہ رانا مظہر نے قرآن کا ترجمہ پڑھا ہی نہیں یہ صرف امام بخاری پر غلط میٹیریل سے راگ الاپتا ھے جب اس پر قرآن سے گفتگو کی گئی تو بعد میں اس نے اپنی چال بدل لی۔
     
  6. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    میں اس بات سے متفق ہوں
    یہ قابل عمل طریقہ ہے.
    جزاک اللہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں