پاکستان میں کے ایف سی کی تمام شاخیں بند

dani نے 'خبریں' میں ‏ستمبر 21, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    کوئی بات نہیں احتجاج کرنے والے رات کو واپس جا کر سو گئے تھے۔

    صبح ہوئی تو روٹی کپڑا اور مکان کی تلاش میں‌ دوبارہ سرگرداں ہو گئے ہیں۔

    ایک دو روز کے بعد کے ایف سی سمیت ''سبھی'' کچھ کھل جائے گا۔

    ایک دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے۔
     
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    بہرحال آصف بھائی، احتجاج کچھ نہ کچھ غم اور غصہ کا اظہار ضرور ہے۔
    البتہ اس حوالے سے مسٹر مرسی نے ایک اہم بات یہ کہی تھی، جس پر کم لوگوں‌کی نظر ہوگی کہ، یہ اکٹس بنیادی طور پر مسلمانوں‌کو مشتعل کرکے ، بہت سے موضوعات پر سے نگاہ منتشر کرنے کی بھی ایک کوشش ہے، جیسا امریکہ میں‌الیکشن کے تئیں، اوباما کو اپنے لئے حامیوں‌کی تلاش ساتھ ہی ساتھ اور دوسرے مسائل بھی۔۔! بہرحال اللہ مخالف اسلام طاقتوں‌کو نیس و نابود کرے، اور ہم مسلمانوں‌‌ میں‌اسلام کا حقیقی شعور، اور حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے تئیں حقیقی جذبہ محبت پیدا کرے۔۔آمین ثم آمین
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    مزا آ جائے اگر سارے پاکستانی کے ایف سی کا بائکاٹ کر دیں
     
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    کے ایف سی کھلا ہے جناب۔ آج دیکھ کر آیا ہوں۔
    دوسرا بائیکاٹ کرنے کی بات کرتے ہیں۔ کے ایف سی اور ہارڈیز پر اتنا رش ہوتا ہے کہ پارکنگ کی جگہ نہیں ملتی!!!
    ذرا قوم اپنا محاسبہ کر لے!!!
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    لوکل کمپنیوں کو ان ملٹی نیشنل کا کا مقابلہ کرنا چاھیے۔ اور اس کے لیے ضروری ھے کہ کوالٹی برقرار رکھی جائے۔
     
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333

    اندر تک دیکھا تھا :00026:

    رش کی وجہ ہے اپر کلاس کے ندیدے ۔ یہ اپر کلاسیئے امریکی جوتے بھی بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔:00003:
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    اور آنٹیاں ویٹرسیں بھی رکھی جائیں :00003:
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    جس دن سب مسلمان اکٹھے ھو گئیے کامیاب کامیاب ھو جائیں گے پیسے کی ھوس ان کو اکٹھا ھونے دیتی
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    زبردست ۔۔۔ متفق ۔
    صرف امیروں کے چونچلے ہیں۔ بھنی ہوئی مرغی جیسے کہیں اور بن نہیں سکتی ۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    درست ۔۔۔ مجھے حیرت ہے ہماری یادداشت اتنی کمزور کیوں ہے ۔ افغانستان ، عراق ، وزیرستان ، سلالہ ، ابو غریب ، گوانتانامو بے ، عافیہ صدیقی ، برن قرآن ڈے، جج محمد ﷺ ڈے یہ سب ہمیں کیوں بھول جاتا ہے ؟
     
  13. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    وہ پہلے ہی ویٹرس رکھی جاتی ہیں!!!‌فکر نہ کرو دانی بیٹا!!!!
    لیکن آپ کیوں پوچھ رہے ہو؟؟؟ جس پنڈ نئیں جانا اوہدا راہ کیوں پوچھنا اے؟؟؟

    کیوں غریب پر گستاخ کا فتویٰ لگوانا ہے۔ یہاں مجلس پر ہی کئی مل جائیں گے ایسے مفتی!!!!
    پہلے ہی یار لوگ ہمیں مقلد قرار دیتے ہیں!!!
    ھھھھھ
     
  14. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    غیرت کا اظہار کرتے ہووئے ان کے ریسٹورنٹس کا بائیکاٹ کیا جاے
     
  15. شکاری

    شکاری -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    13
    دانی بھائی اہل الحدیث بھائی کے ایف سی نہیں‌ جاتے یہ تو فرائی چک پہ ہی گزاراہ کرلیتے ہیں :)
     
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    آہاں جناب۔۔۔۔
    گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
    یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    متفق ! سچے محبان رسول ﷺ کو ایسا ہی کرنا چاہیے ۔
    لیکن ’’عشق‘‘ کے ایک دن کا ڈراما رچایا ہی اس لیے گیا کہ سب اس کے بعد آرام سے بیٹھ جائیں ۔
     
  18. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    رازداں شکاری ؟؟؟ :00026: جاسوسی ناول کا نام لگتا ہے
     
  19. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    تلی ہوئی :)
     
  20. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    انکل جی انہوں نے خودی تور پھوڑ کے ڈر سے بند کئے تھے ۔ پاکستانیوں نے کدھر بند کروانے تھے ۔ یہ نیٹو سپلائی اور ڈرون اٹیک بند نہیں کرا سکے کے ایف سی تے چھوٹا مسئلہ اے ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں