اقوال ابن قیم رحمہ اللہ

ام محمد نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏اکتوبر، 1, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    -انسان کے لیے دو پردے ھیں۔ایک پردہ اس کے اور اس کے رب کے درمیان اوردوسرااسکےاور لوگوں کے درمیان۔جس نے رب کے ساتھ پردے کو چاک کیا تو اللہ تعالی اس پردے کو چاک کرےگا جواسکےاورلوگوں کے درمیان ھے۔
    -بندے کاایک رب ھے جس سے لامحالہ وہ ملاقات کرنے والا ھےاور اسکا ایک گھر ھے جس میں عنقریب وہ منتقل ہونےوالاھے۔پھر اسے چاھیے کہ وہ اپنے رب سے ملاقات سے پہلے اسے راضی کر لےاورجس گھر میں وہ رہنے والا ہےاسکی تزئین وآرائش کی فکرکرے۔
    -وقت کا ضیاع موت سے شدید ترہے۔وہ اسلیےکہ وقت کا ضیاع بندے کورب اور آخرت سے غافل کر دیتا ھےجبکہ موت اسے دنیااوراسکےرہنےوالوںسےدورکادیتی ھے۔
    -اس شخص کو دانا وبیناکیسے کہا جاسکتا ہےجس نے دنیا کی چند لذتوں کی خاطر جنت کو فروخت کر دیا۔
    -بندوں سے دڑنے والاانسے دور بھاگتاھےاور رب سے ڈرنے والا اس کا مزید قرب حاصل کرنا چاہتاہے۔
    -اگرعمل کےبغیرعلم کاحصول قابل نفع ہوتاتواللہ تعالی یہودیوں کے احبار کی کیی مذمت نہ کرتااوراگراخلاص کےبغیر عمل نافع ہوتاتواللہ تعالی منافقین کی مذمت نہ کرتا۔
    -گناہ انسان کی روح کےلیےزخم کی مانند ھے۔کبھی کبھی زخم جان لیوا بھی ھوسکتاھے۔
    الفوائد-ازعلامہ ابن قیم الجوزیرحمہ اللہ-------------روشنی-28ستمبر2012
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت عمدہ اقتباسات ۔ جزاک اللہ خیرا۔
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,319
    [FONT="Al_Mushaf"]جزاك اللہ خیرا[/FONT]
     
  5. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاك اللہ خیرا
     
  6. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

    اللہ تعالی ہم سب کو ان باتوں پر عمل کرنے والا بنا دے۔ آمین
     
  7. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
     
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    جزاک اللہ خیرا سسٹر۔
     
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    جزاکم اللہ
    کتنے اچھے اورقابل رشک ھیں ایسے لوگ جنکے قول اور فعل میں تضاد نہیں انھوں نے آخرت کو دنیا پر ترجیح دی اللہ نے ان کا نام اورکام دونوں کوباقی رکھا۔اللہ تعالی ھمیں بھی باعمل بنا ئے آمین یا رب العالمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    آمین یارب العالمین
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شکریہ ام محمد ۔ میں نے اس زاویے سے کبھی نہیں سوچا ۔ اب میں گناہوں سے زخموں کی طرح بچنے کی کوشش کروں گی ان شاءاللہ ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں