توں نہ کہندا، جو لوک کہندے سنڑ

azharm نے 'شعری مجلس' میں ‏اکتوبر، 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449

    توں نہ کہندا، جو لوک کہندے سنڑ
    کہڑے او نال میرے رہندے سنڑ

    تھوڑا ویلا سنبھال کے لوکی
    چین سُکھ نال وی تے بیندے سنڑ

    ہاں کہ تکلیف جند دا حصہ سی
    سارے رل مل کے اوہنوں سہندے سنڑ

    ہیر نے راتیں چوری کھر بلانڑا
    راہ دے کتے پیریں پیندے سنڑ

    حسن اوہدا بیاں توں باہر سی
    میں کی اظہرے جو سارے ڈھیندے سنڑ
     
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    بہت بہت شکریہ جناب

    اردو قالب میں ڈھالیں۔ بہت بہت شکریہ
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    بہت خوب بھائ اظہر۔
     
  4. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    تُم نہ کہتے، جو لوگ کہتے تھے
    کون سا وہ ساتھ میرے رہتے تھے

    تھوڑا بہت وقت نکال ہی لیتے
    چین سکون سے بیٹھنے کے لیے

    ہاں سچ ہے کہ تکلیفیں زندگی کا حصہ تھیں
    سب مل جل کر اُنہیں حل لیتے تھے

    ہیر اگر کبھی چپکے سے گھر بلاتی
    تو راستے کے کُتے بھونکتے تھے

    اُس کا حسن بیان سے باہر تھا
    ایک تو کیا اظہر سبھی لوگ گر پڑتے
     
  5. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    بہت شکریہ جناب، بڑی نوازش
     
  6. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    شکریہ جناب

    آپ نے فرمائش پوری فرما دی

    عشق مجازی کے بعد اب کسی اسلامی موضوع کو بھی اپنے سخن میں شامل کیجئے
     
  7. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    انشا اللہ ضرور جلد ہی
     
  8. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,319
    [font="al_mushaf"]اظہر بھائی

    کائنات کی سب سے بہترین اور پیاری ہستی پر کچھ لکھیں

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم [/font]
     
  9. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    جی بہت بہتر جناب ، بس قلم اور علم سے کہیں کوئی گستاخی سرزد نہ ہو جائے ، اس سے ڈرتا ہوں ،
    کہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں