فری لانسر، سعودی عرب نیشل ڈے اسپیشل

ابو یاسر نے 'مطالعہ' میں ‏اکتوبر، 11, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    قارئین کرام!
    فری لانسر کا ستمبر کا شمارہ منظر عام پر آچکا ہے ۔ اس بار کچھ سلسلہ وار جن پر گرماگرمی ابھی تک چل رہی ہے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب نیشنل ڈے کے موقع کے لحاظ سے بھی کئی مضامین شامل کئے گئے ہیں ۔
    کچھ ایک پر تو فیس بک پراچھی خاصی کچھ بحث بازی ہوچکی ہے ۔

    آپ کے بھی تاثرات آپ یہاں لکھ سکتے ہیں۔

    نئے شمارے کے لیے ڈائرکٹ لنک

    والسلام
    [/SIZE]
     
  2. thetrueman

    thetrueman -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 21, 2010
    پیغامات:
    40
    شرعی اصطلاحات کا مفہوم تبدیل کیا جارہا ہے

    السلام علیکم

    دی فری لانسر پر ایک غور طلب مضمون پڑھا سو دیگر بہن بھائیوں کے ذوق کیلئے شئیر کر رہاہوں۔ جزاک اللہ

    http://thefreelancer.co.in/show_article.php?article=88
     
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    آپ کے تاثرات کا انتظار رہے گا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں