فیس بک پر جمیل نوری نستعلیق

ابو جزاء نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏اکتوبر، 30, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    براہ کرم رہنمائی فرما دیں کہ

    فائر فاکس موزیلا اور فیس بک پر اردو اور جمیل نوری نستعلیق فونٹ کیسے چلتا ھے؟ یا کیسے انسٹال ہوتا ہے؟

    بارک اللہ لکم فی الدنیا و الآخرۃ
     
  2. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    759
    رجسٹری میں ایڈیٹنگ کے ذریعہ آپ اپنے پورے سسٹم کا فانٹ تبدیل کرسکتے ہیں۔۔۔جب آپ اپنے سسٹم کا فانٹ جمیل نوری نستعلیق رکھیں گے تو ہر جگہ جمیل خط میں ہی لکھائی ہوگی۔۔
    یہاں دیکھئے
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 25, 2012
  3. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,566
    یہ تو ونڈوز سیون کےلیے ہے۔!
     
  4. لالکائی

    لالکائی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2008
    پیغامات:
    175
    سیم سنگ ٹیب میں‌ فیس بک چلائیں تو کیا جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں‌ اردو متن کو دیکھا جا سکتا ھے ؟
     
  5. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,566
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. dani

    dani -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,334
    بہت خوب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں