ام ثوبان سسٹر کے لیے دُعائوں کی اپیل

ساجد تاج نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 18, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,923
    اللھم آمین.
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    آمین ثم آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آپ سب بھائیوں کو اللہ جزاے خیر دے دنیا اورآخرت کی ھر خوشی سے نوازےآمین ھر غم اور ھر دکھ سے دور رکھے ھر ازمائش سے دور رکھے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    693
    ہماری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں

    اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہر غم کو خوشی میں بدل دے



    أسأل الله العظيمَ رب العرشِ العظيمِ أن يشفكِ
    أسأل الله العظيمَ رب العرشِ العظيمِ أن يشفكِ
    أسأل الله العظيمَ رب العرشِ العظيمِ أن يشفكِ
    أسأل الله العظيمَ رب العرشِ العظيمِ أن يشفكِ
    أسأل الله العظيمَ رب العرشِ العظيمِ أن يشفكِ
    أسأل الله العظيمَ رب العرشِ العظيمِ أن يشفكِ
    أسأل الله العظيمَ رب العرشِ العظيمِ أن يشفكِ
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
    آج ڈاکٹر کے پاس اپانمنٹ تھی ڈاکٹر نے بتایا ابھی اتنا باقی ھے کہ ھمیں شیڈو کی طرح نظر آرھا ھے لیکن ھماری مینجمنٹ کا یہ فیصلہ ھے کہ جو ٹریٹمنٹ ھم دے رھے ھیں اسی کو جاری رکھیں تین ھفتےبعد avastin کی ڈرپ لگا کرے گی جب اس سے یہ پوچھا کہ کتنی لگیں گی تو اس نے کہا چار لگانے کے بعد سٹی سکین کریں گے پھر بتائیں گے کہہ رھی تھی اس میڈیسن سے بعض لوگوں کو زیرو پرسنٹ ھو جاتا ھے اس سے پوچھا کتنی دیر تک یہ دوائ لگتی ھے اس نے کہا سال سے ڈیڑھ سال تک بھی لگاتے ھیں اور اس نے یہ بھی کہا کہ اب وہ ایسی سٹیج پر آگیا ھے کہ اس کا آپریشن بھی کر سکتے ھیں لیکن پہلے دوای سے ٹرائ کریں گے اس کے بعد دیکھیں گے کیا کرنا ھے ابھی اس سے میری فائل کی کاپی مانگی ھے پاکستان بھی بھیج کر مشورہ کرتے ھیں
    یہ سب تو ڈاکٹر کی باتیں ھیں اور علاج کے لئیے کوشش ھے لیکن شفا تو اللہ نے دینی ھے آپ سب بہن بھائ پلیز میرے لئیے دعا کریں دعا تو تقدیر بدل دیتی ھے دوسرے بہن بھائ کی غائبانہ دعا قبول ھوتی ھے مجھے پتہ ھے آپ سب کی محبت کا مجھے کہنے کی ضرورت تو نہیں ۔۔ دوای لگانے کے بعد کافی مشکل ھوتی ھے دعا کیجئیے گا کہ میرے لئیے اللہ آسانیاں پیدا کر دے آمین
     
  6. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,855
    السلام علیکم

    ایک سسٹر کا دھاگہ آج ہی نظر سے گزرا کہ سب ٹھیک ھے تو میں آپ کی طرف سے اطلاع کا انتظار کر رہا تھا، خیر سکیننگ میں لیئر نظر آ رہی ھے تو اس پر ٹریٹمنٹ جاری رکھیں اور مزید آپریشن پر جیسے میں نے آپ کو پہلے بھی لکھا تھا کہ پاکستان میں بھی بڑے بڑے قابل ڈاکٹرز موجود ہیں وہاں اس علاج کے ماہرین کی رائے بھی لیں دونوں کا موازنہ کریں شائد وہاں سے کوئی بہتر حل مل جائے۔ شفا اللہ سبحان تعالی نے ہی دینی ھے مگر علاج پر آپشن آپ کے پاس ہیں جس پر فائنل آپ یا گھر والوں نے ہی کرنا ھے۔

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. فلاح کا راستہ

    فلاح کا راستہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 22, 2011
    پیغامات:
    238
    اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد صحت یاب کر دے آمین
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آمین
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692

    جی بھای ڈاکٹر سے کہا ھے پوری میڈیکل ھسٹری دیں ان سے لے کر پاکستان بھیجتے ھیں کیا آپ بتا سکتے ھیں کون سا ھسپتال اور کون سا ڈاکٹر اچھا ھے
    جزاک اللہ خیرا
     
  10. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,855
    السلام علیکم

    اس پر اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنا کوئی کنٹیکٹ نمبر پی ایم میں چھوڑ دیں، میری مسیز آپ سے بات کر کے تھوڑی سی معلومات لے لے گی اور اس کا بھائی لاہور میں کسی ملٹینیشن کمپنی میں میڈیکل لائن میں مینیجر ھے جس پر وہ لاہور میں ہر بڑے ڈاکٹرز کو جانتا ھے اسی سال اس کی کمپنی نے اسے فرانس میں بلوا کے کوئی تقریب میں ایوارڈ دئے تھے۔ ہم اس سے بات کر کے کسی سپیشلسٹ پر آپ کو بتا دیں گے اور جس طرح ڈاکٹر کہیں گے اس پر آپ سے مکمل تعاون بھی کریں گے۔

    والسلام
     
  11. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا کرے آمین
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آمین
    اللہ آپ کو جزا دے آمین
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    اللہ آپ کو صبر اور ہمت دے اس بیماری سے لڑنے کی اور جلد از جلد شفا یاب کرے آمین۔ بےشک اس کے آگے کچھ نا ممکن نھیں ھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آمین یا رب العالمین
    جی سسٹر بےشک اللہ کے آگے کچھ نا ممکن نھیں ھے۔آپ سب کی دعاوں کی ضرورت ھے

    سسٹر اللہ آپ کو جزا دے آمین
     
  15. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    اللہ صبر اور آسانیاں عطا فرمائے آمین۔
    اللہ اس جہاں‌کی ہر تکلیف کا بدلہ "اس کبھی ختم نہ ہونے والے جہاں میں‌" بھر پور عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
    اللہ اس بیماری کو سرے سے ختم کردے۔۔آمین ثم آمین
     
  16. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    لا بأس طہور ان شاء اللہ!
    اللہ پاک اپکو شفاے کاملہ عاجلہ سے نوازے سیسٹر مئجھے بھی اپنی دعاوں میں لازمی یاد رکھئے گا
     
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    جزاک اللہ خیرا
    بھائ اللہ تعالی آپ کے بھی لئیے ھر آسانی فرماے آمین دین اور دنیا میں کامیاب کرے آمین
     
  18. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,475
    اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین۔
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آمین یارب العالمین
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ سب بہن بھائیوں کو خوش رکھے کسی کو بھی اللہ کسی ازمائش میں نہ ڈالے آمین اور مجھے بھی اس ازمائش سے نکال دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں