بابا فرید الدین کا عرس ، بہشتی دروازہ کھل گیا

عائشہ نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏نومبر 22, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    [​IMG]

    میرے پاس کچھ اس طرح سے امیج پڑا ہوا تھا ​
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    قرآن حدیث پر عمل کرنے کی توفیق دےآمین
    تاکہ ھم اس جنت کےمالک بن جائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    آمین
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    بے شک آگے کا حال تو اللہ بہتر جانتا ہے، ایک اندازہ ہے اور دوسروں کے لئے تنبیہہ کیونکہ جس کا خاتمہ ہی ایک شرکیہ عمل پر ہوا ہو اس کے لئے میں تو کوئی حسن ظن نہیں پال سکتا۔
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    اگر اس نیت سے گئیے ھیں کہ اس بہشتی دروازے سے گزر کر ھم جنتی ھو گئیے اورانکی نیت بھی یہی ھوتی ھے تو ان کے لئیے کیا اچھا سوچا جا سکتا ھے؟؟؟؟
    ان کے لئیے کوئی بھی حسن ظن نہیں پال سکتا ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 30, 2012
  6. نعمت اللہ

    نعمت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2012
    پیغامات:
    262
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    یہ اور اس طرح کے دوسرے شرکیہ اعمال حکومت کی مدد و معاونت سے ہورہے ہیں۔ چند دن پہلے ایک بڑے حکومتی عہدیدار نے ملک میں موجود ایک بہت زیادہ پوجی جانے والی قبر کو غسل دیا۔
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    بھائی اُس پوجی جانے والی قبر کا نام بھی بتا دیں چلیں میں بتا دیتا ہوں

    دسویں محرم کو وزیر اعلی پنجاب نے علی ہجویری کی قبر کو گلاب کے عرق سے غسل دیا ، اور یہ دھونے والا معاملہ صرف ایک نے نہیں کیا بلکہ بہت سے لوگوں نے یہ کام بڑی خوشی سے انجام دیا اور کافی دیر تک یہ معاملہ چلتا رہا ،

    اللہ اکبر

    یہ کیسے لوگ ہیں جو کہ عقل رکھنے کے باوجود بھی بے عقلوں کی زندگی گزار رہے ہیں
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    ایک اور مزار کے بارے میں ایک خبر اڑتی اڑتی سننے کا ملی چلیں یہاں شیئر کر دیتا ہوں

    [​IMG]
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    اس خبر کا لنک تو ملا کہیں سے بس یہ امیج ملا تو سوچا شیئر کر دوں
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    بابا جیون شاہ

    ہر مسئلے کا حل منٹوں میں

    گارنٹی کے ساتھ

    میرے مُرشد کے بخشے ہوئے کلام سے فیض یاب کریں

    فری استخارے کے لیے رابطہ کریں

    نمبر -------------------------

    لو جی ایک اور بابا جی کا انکشاف ہو گیا ہے ، ویسے عین سسٹر اس تھریڈ کا نام یہ رکھ دیں بابوں کا تھریڈ:00003:

     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    مزید ایک بابا جی کا پتہ لگایا ہے ، شکلیں ہونے کی وجہ سے اُن کے منہ ہٹا دیئےہیں تاکہ مجلس قوانین کی خلاف ورزی نہ ہو، ورنہ دکھاتا ان کی شکلیں کیسی ہیں

    [​IMG]
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    اتنے لمبے بال اس کے اپنے ھیں
     
  13. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    اب بابا جی بال لمبے کرنے کا نسخہ پوچھنا پڑے گا۔ ابتسامیہ
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692

    لمبے بال کرنے کا نسخہ صیح بتا دیں گے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جی اس کے اپنے ہی ہوں تبھی تو اس کا نام لمبے بالوں والی سرکار ہے، میں نے اتنے لمبے پلے تو کبھی نہیں دیکھے لیکن اس کے ہاف جتنے دیکھے ہیں۔
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    لمبے بال ہونا کوئی کرامت ہے ؟ پھر تو ساری لڑکیاں کرامت والی ہوتی ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    ماشااللہ۔
    کتنے لمبے بال ہیں۔کسقدر محنت اور لگن کے ساتھ انکو بڑھایا گیا ہوگا۔۔۔ویسے زلف کی یہ کونسی قسم ہوسکتی ہے۔۔۔:00003: واقعی نسخہ دیکھنا پڑے گا۔۔۔!!!
     
  18. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    اس میں‌کوئی شک (مثبت)
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    آپ کی بات بجا ہے کہ لمبے بال ہونا کوئی کرامت تو نہیں لیکن لوگ ان کو کرامات والا سمجھتے ہیں، جیسے آج ہی میں فیس بُک پر دیکھ رہا تھاکہ جس میں چرس والی سرکار تھی ، جو کہ لوگوں کو چرس پلا رہا تھا ، اب اس طرح کے نام رکھتےہیں‌ کہ بندہ پکڑ لے ان لوگوں کو جو ان کے پاس آتے جاتےہیں اور منتیں مانگتے ہیں‌ کہ ان کو سمجھ بوجھ کیوں نہیں آتی ہے۔

    سسٹر جی لڑکیوں کے اتنے لمبے کبھی سنے تو نہیں ہاہاہاہا یہ اسی بابا جی کی کرامت ہے

    ججی بھائی سوچنے والی بات یہ ہے کہ کنگھی کیسے کرتا ہوگا اس نے خاص اپنے بالوں کے لیے ایک مُرید رکھا ہو گا جو روز اس کی دیکھ بھال کرتا ہو گا :00003:
     
  20. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    جتنے لمبے اور گندے بال اور گندے کپڑے اتنی ھی زیادہ کرامتیں ۔۔۔۔۔۔۔
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں