مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا اجراء

amqmz نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏نومبر 30, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اللہ تعالی کی توفیق اور اس کے شکر کے ساتھ مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات ( قابل تلاش اردو اسلامی پی ڈی ایف کتابوں کا سب سے بڑا مستند مجموعہ سوفٹ ویئر کی صورت میں ) کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا اجراء کیا گیا ہے
    تمام محبت کرنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ وزٹ کر کے استفادہ کریں اور کسی رائے ، مشکل یا سوال کی صورت میں ویب سائٹ پر موجود رائے دینے کی آپشن کا استعمال کریں ۔
    اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔شکریہ

    http://www.ilmedin.com/web/
    خادم العلم و العلماء ۔
    والسلام
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں