کرسمس کے موقع پر ۔ گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'گرافک ٹیوٹوریلز' میں ‏دسمبر 7, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ

    25 دسمبر کو اللہ جل جلالہ کی شان میں گستاخی کی جاتی ہے۔ کرسمس کا کیک کاٹا جاتا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالی کے ساتھ اس کے نیک بندے اور رسول عیسی علیہ السلام اور ان کی پاکدامن ماں مریم علیھا السلام کو شریک کیا جاتا ہے۔ افسوس کہ کچھ مسلمان بھی اس موقع پر نصرانیوں کو مبارک باد کہتے ہیں۔ کیا مبارک باد کہہ کر اللہ کی شان میں گستاخی تو نہیں کررہے ہیں ؟ کیا مبارک باد کہہ کر نعوذ باللہ وہ مریم علیھا السلام کو
    اللہ کی بیوی (نعوذ باللہ) اور عیسی علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا تو قرار نہیں دے رہے ہیں (نعوذ باللہ)۔
    اللہ جل جلالہ کی شان تو یہ ہے کہ وہ کسی کا محتاج نہیں، اللہ بے نیاز ہے ، اللہ غنی ہے ، اللہ کو کوئی ضرورت نہیں کہ وہ مخلوق میں سے کسی کو اپنے ساتھ شریک کرے۔ اللہ کو نہ کسی نے پیدا کیا اور نہ اس کی کوئی اولاد ہے۔
    اپنے اس عظیم رب کی تعریف کیلئے میں یہ گرافکس پیش کررہا ہوں ۔ میرا رب پاک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ۔۔۔۔
    اس کو خوب شئیر کریں۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,924
    جزاک اللہ خیرا شاہ صاحب
    یهود و نصاری کی مخالفت کرنے میں هی اللہ کے هاں عافیت ھے
     
  3. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,570
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,734
    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
    فیس بُک پر آپ کی اس شیئرنگ کو بھی لائک کر چُکے ہیں
    بہترین شیئرنگ ہے
     
  5. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,459
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  7. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,363
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193

    اور کہتے ہیں کہ (خدائے) رحمان نے اولاد ٹھہرا رکھی ہے،
    (ظالمو!) تم نے ایک اتنی سخت بےجا اور بیہودہ بات کہہ دی ہے،
    قریب ہے کہ اس قول کی وجہ سے آسمان پھٹ جائیں اور زمین شق ہو جائے اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجائیں
    اس لئے کہ ان لوگوں نے (خدائے) رحمان کے لئے اولاد کا دعوی کیا ہے،
    حالانکہ (خدائے) رحمان کی یہ شان نہیں کہ وہ کسی کو اپنی اولاد بنائے،
    سورة مريم ٨٨-٩٢
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    جزاک اللہ خیرا ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں