اردو مجلس سے آپ کا تعارف : کیوں/کیسے/کب؟

بلوچ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 18, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    اسلام علیکم
    میں‌ تمام ساتھیوں سے ایک بات پوچھنا چا ہتا ہوں اگر ہو سکے تو اس کا جواب ضرور دیجئے گا
    میرا سوال ہےکہ اردو مجلس سے آپ کا تعارف کیسے ہوا یعنی اردو مجلس کے متعلق آپ کو کس نے بتا یا ؟
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    465
    بھائی ایک دوست نے اس کی خبر دی اور اسکا تعارف کروایا - آپ کا تعارف کیسے ہوا؟
     
  3. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    شعیب سید شوبی کے بلاگ میں نظر آیا تھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    اردو محفل سے اردو مجلس کا لنک ملا۔ اور پھر مجلس نے محفل چھڑوا دی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    آخر سلفیت سے اپنائیت تو ہوتی ہی ہے ناں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. saira_dua

    saira_dua -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2008
    پیغامات:
    33
    اُردو مجلس کے بارے میں مجھے رفاقت بھائی نے بتایا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,683
    غالباً بذریعہ یاہو یا گوگل سرچ کے ذریعے سے میرا اردو مجلس سے تعارف ہوا ۔۔:00009:

    اور بس پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00015:
     
  8. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,643
    میرا اردو مجلس سے تعارف میرے خاوند نے کروایا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    158
    میرا تعارف اردو مجلس سے باذوق بھائی کی وجہ سے ہوا یہ ہمارے فورم پر آئے اور وہاں پر اس کا لنک دیا تو مجھے پتا چلا کہ یہ بھی ایک فورم ہے ۔۔۔
     
  10. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,624
    السلام علیکم۔
    محترم بھائی ، آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اردو مجلس کو پزیرائی بخشی۔ میں بھی آپ کا یہاں پر تہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔
    میری خواہش ہے کہ آپ نے اپنے مرحوم والد محترم کی یاد میں جو تحریر لکھی ہے وہ یہاں شئر کریں (اردو یونیکوڈ میں)۔ ایک تو وہ بہت متاثرکن جذباتی تحریر ہے اور دوسرے مجلس کے دیگر احباب کو آپ کے متعلق تفصیل سے جاننے کا موقع بھی ملے گا۔
    کیا میں مثبت جواب کی امید رکھوں ۔۔۔۔ پیشگی شکریہ بھائی !

    ایک بار پھر اردو مجلس پر دلی خوش آمدید !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    لگتا ہے یہ تھریڈ بھی جام ہو گیا ہے۔
    شاباش بچو ! جو کوئی بھی اس تھریڈ میں ایمانداری سے جواب دے گا اسے میری طرف سے مفت میں پوائینٹس مل جائیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,948
    مجھے محترم اعجاز بھائ نے اس مجلس کے متعلق بتایا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,808
    گوگل میں تلاش کرتے یہاں تک آپہنچا ۔
     
  14. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    مجھے میرے بھائی جان نےبتایا۔۔۔۔!
     
  15. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    205
    گوگل سرچ کررھا تھا کہ اردو مجلس پر نظر پڑگئی،!!!!!
     
  16. نعیم اکرام

    نعیم اکرام -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 2, 2008
    پیغامات:
    42
    http://www.islamqa.com/ur ..............main is website ko browse kar rha tha..... mujhy really yaad nahi kaisy is website tak pohanch gaya...haha:)
     
  17. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    962
    السلام علیکم!
    مجھے اردو مجلس کے بارے میں پتا تو غالبآ باذوق بھائی سے ہی چلا تھا لیکن اردو مجلس کو جوائن میں نے کافی ماہ بعد جا کے کیا جب google کی ایک سرچ کے ذریعے مجھے اس کا لنک ملا۔
     
  18. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    وعلیکم السلام
    اور مجھے بھی باذوق بھائی نے دعوت دے کر یہاں بلایا :)
     
  19. سیدہ ثوبیہ شاہ

    سیدہ ثوبیہ شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2008
    پیغامات:
    57
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    میں کچھ سرچ کر کری تھی تو ایک لنک یہاں کا بھی ملا
    کافی اچھا فورم ہے
     
  20. حسنین

    حسنین -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2009
    پیغامات:
    128
    اسلام علیکم
    اردو مجلس کا تعارف میرے سلفی بھائی شداد نے کرایا،،،،،،میں ان کا شکر گزار ھوں،
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں