قرآن کا لفظی ترجمہ درکار ہے

عفراء نے 'قرآنی الفاظ ، اصطلاحات ، تراکیب و تراجم' میں ‏دسمبر 23, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    کیا قرآن کا لفظی ترجمہ اردو یونیکوڈ اور انگریزی میں انٹرنیٹ پر دستیاب ہے؟ کسی کے پاس ربط ہو تو فراہم کر دیں۔
    اس کے علاوہ اگر کسی کےپاس قرانی آیات کی الگ الگ mp3 فائلز ہوں تو فراہم کر دیں-
    اور کیا کسی نے اس پراجیکٹ کو چیک کیا ہے؟
    Zekr - Quran Study Software for Windows
    کیا اس پر مکمل اعتماد کیا جا سکتا ہے صحت کے اعتبار سے؟

    جزاک اللہ خیرا
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    جزاک اللہ خیرا
    کیا یہ تصویری صورت میں ہے یا یونیکوڈ؟
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    جی تصویری پی ڈی ایف فائل ۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,063
    میرا خیال ہے نہیں ۔ سمارٹ فونز کے چند مشہور قرآن سوفٹ وئرز کی آیات اور ترجمہ میں کافی غلطیاں دیکھی گئیں ہیں ۔ اس لیے کسی ایسے شخص سے تصدیق ضروری ہے جس کے استعمال میں ہو ۔ عربی میں چند قرآن سوفٹ وئرز ہیں جن پر اعتماد کیا جا سکتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,775
    الملك فهد القرآن

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ

    ایک لنک آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں یقیناً آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہو گا اور اس پر کسی کو کوئی اعتراض بھی نہیں ہو گا۔


    جب آپ براؤزر نمبر 2 پر کلک کریں گی تو پیچ چھوٹا ہو گا اور جب آپ اسی پیج پر لینگوئج اردو پر کلک کریں گی تو سب سامنے آ جائے گا۔

    6 مختلف فقہ کے ترجمے اور 3 تفاسیر بھی ساتھ ہیں۔ جو بھی چاہئے اس پر بکس میں چک کریں۔ اگر چاہیں تو سب پر چک کر دیں مگر جیسے آپکو آسان لگے۔


    مراسلہ نمبر 2 میں جو انڈائریکٹ لنک پیش کیا گیا ھے اگر اس کا ڈائریکٹ آنلائن لنک چاہئے تو وہ بھی مل جائے گی۔

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    مجھے یونیکوڈ چاہیے--
     
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    آیات میں کس قسم کی غلطیاں؟ زیر زبر وغیرہ کی؟
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    سسٹر یونیکوڈ اردو تراجم میں مجھے لفظی کے بارے میں نہیں معلوم ، البتہ اس سائٹ پر اردو یونیکوڈ تراجم مل جائیں گے۔
    Tanzil - Quran Navigator | القرآن الكريم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    ہمم۔۔۔ اس کو بھی دیکھا ہے ذکر پراجیکٹ کے جیسا ہے۔ الحمدللہ بامحاورہ تو مل گیا ہے مستند،دونوں زبانوں میں- لیکن لفظی ملنا مشکل ہے۔

    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں