میری خط کوفی کی کیلیگرافی

عفراء نے 'فن کدہ' میں ‏دسمبر 24, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
    ملاحظہ فرمائیے میری کیلیگرافی!
    امید ہے حوصلہ افزائ فرمائیں گے۔

    [​IMG]


    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 27, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,434
    و علیکم السلام

    ماشاء اللہ بہت عمدہ خطاطی اور رنگوں کا امتزاج بھی بہت خوبصورت ہے!

    امید ہے کہ آپ اپنا مزید کام بھی ہمارے ساتھ شیئر کریں گی۔
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,316
    [font="al_mushaf"]ماشا ء اللہ
    [/font]

    عمدہ کوشش
     
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    بارک اللہ فیک
     
  9. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,923
    بارک اللہ یا اختی
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,488
    زبردست، ماشاءاللہ سسٹر بہت ہی خوب صورت کام ہے ،بہت اچھا لگا دیکھ کر، اللہ تعالی مزید توفیق دے ۔
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    ماشاءاللہ بہترین کوشش ہے سسٹر
    اللہ تعالی آپ کی محنت قبول فرمائے آمین
     
  12. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
     
  13. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    آپ سب کی پسندیدگی کا شکریہ!:)
    اگر کوئ غلطیاں محسوس ہوں تو نشاندہی ضرور کر دیں-
     
  14. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,466
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    ماشاء اللہ اللہ آپ کی کوشش قبول کرے
     
  15. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا یا اختی
     
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    پہلی خطاطی میں ایک غلطی ہے۔۔۔ کسی نے شاید غور نہیں کیا۔ یا بتانا پسند نہیں کیا۔۔۔؟
     
  17. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    السلا م علیکم
    سسٹر بہت زبردست کام ہے میں نے غلطی پہچان لی ہے واجعلنا ہے آپ نے واؤ کے بعد الف نہیں لکھا۔ ۔ ۔
     
  18. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
     
  19. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    اذا ما قلت اماہ
    فلا حزن ولا اٰہ
    احبک امی
     
  20. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    جزاک اللہ سسٹر
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں